Tag Archives: پاکستان پیپلزپارٹی

پیپلزپارٹی ‏ ‏23 جون ‏ یوم احتجاج ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ احتجاجی ریلیاں بھ‏ آصف زرداری ‏ ارکان اسمبلی سینیٹرز ‏ زرداری سب پہ بھاری ‏

پیپلزپارٹی 23 جون کو یوم احتجاج منائی گئی

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴ شام ۱۲:۳۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) اعلیٰ قیادت کی گرفتاریوں پر احتجاج کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی 23 جون کو یوم احتجاج منائے گی  اس موقع پر احتجاجی ریلیاں بھی نکالی جائیں گی ،جیالوں نے کراچی میں آصف زرداری کے حق میں وال چاکنگ بھی کردی۔ پیپلزپارٹی 23 جون کو رہنماؤں کی گرفتاریوں کیخلاف یوم احتجاج منائے گی ،اس موقع پر کراچی کےمختلف اضلاع سے احتجاجی ریلیاں نکالی جائینگی، مرکزی ریلی پیپلزسیکریٹریٹ سے پریس کلب تک نکالی جائے گی۔ ریلی میں ارکان اسمبلی،سینیٹرز مرکزی وصوبائی رہنما شریک ہونگے ، صوبے کےدیگر اضلاع اور ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں مرحلہ وار احتجاجی مظاہرے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایمنسٹی اسکیم مہنگائی کا بوجھ بلاول بھٹو لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏

امیروں کیلئے ایمنسٹی اسکیم،غریبوں پر مہن...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  امیروں کے لئے ایمنسٹی اسکیم اور غریب و مظلوم پاکستانیوں پر مہنگائی اور ٹیکسوں کے بوجھ کو معاشی دہشت گردی قرار دے دیا ، مریم کی ملاقات کی دعوت بھی قبول کر لی۔ لاہور میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  خان صاحب کہتے تھےخود کشی کر لیں گے لیکن  آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے ، لیکن آئی ایم ایف کے پاس جاکر پاکستا ن کو خودکشی پر مجبور کردیا ۔ انہوں نے مزید کہا  ان کے پورے خاندان کو جیل بھیج دیا جائے تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت مخالف تحریک ‏ پیپلزپارٹی ن لیگ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی مسلم لیگ ن بلاول بھٹو زرداری مجلس عاملہ

حکومت مخالف تحریک ، پیپلزپارٹی اور ن لیگ ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۲۹ شام ۵:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) حکومت مخالف تحریک کے لئے پاکستان پیپلزپارٹی اور مسلم لیگ ن نے اپنی اپنی جماعتوں کے اجلاس طلب کر لئے ۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے حکومت مخالف تحریک اور عوامی رابطہ مہم کے لئے  پارٹی کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل اسلام آباد میں طلب کر لیا ہے ۔ بلاول بھٹو اور آصف زرداری کی زیر صدارت اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال کا جائزہ لیا جائیگا جب کہ  اجلاس میں عوامی رابطہ مہم شروع کرنے سے متعلق حکمت عملی تیار کی جائے گی ۔ مولانا فضل الرحمان کو ایک بار … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پارلیمنٹ کو آئی ایم ایف معاہدے پر اعتماد میں نہ لینا افسوسناک ہے ، نیئر بخاری ‏

پارلیمنٹ کو آئی ایم ایف معاہدے پر اعتماد...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱ دن ۱۱:۴۱ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما نیئر بخاری نے کہا کہ پارلیمنٹ کا اجلاس  جاری ہے اور آئی ایم ایف معاہدے کا اعلان میڈیا کے ذریعے کیا گیا ہے ۔ نیئر بخاری نے کہا کہ پارلیمنٹ کو آئی ایم ایف معاہدے پر اعتماد میں نہ لینا افسوسناک ہے ،، پارلیمنٹ کو بائی پاس کرنا  خطرناک رحجان ہے۔ ان کامزید کہنا تھا کہ  آئی ایم ایف سے معاہدے کی شرائط پارلیمنٹ میں پیش کی جائیں، بجلی، گیس کی قیمتوں میں اضافہ لوگوں کے گلے کاٹنے کے مترادف ہو گا۔ نیئر بخاری نے کہا کہ ملکی معیشت کو نااہل، … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بابر اعوان ، راجہ پرویز اشرف

نندی پور پاور پراجیکٹ کیس ، بابر اعوان ، ر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۲:۵۲ شام ۲:۵۲ شام

راولپنڈی(92 نیوز ) نندی پور پاور پراجیکٹ کیس میں بابر اعوان ، سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف  سمیت 7 ملزموں پر فرد جرم عائد کر دی گئی ۔ پاکستان پیپلزپارٹی کی وفاقی حکومت کے دور کے وزیر قانون  بابر اعوان  اور وزیر اعظم راجہ  سمیت تمام ملزموں نے نندی پور پاور پراجیکٹ کیس میں  صحت جرم سے انکار کر دیا۔ احتساب عدالت راولپنڈی نے  نندی پور پاور پراجیکٹ سے متعلق کیس روزانہ کی بنیاد پر چلانے کا فیصلہ  کرتے ہوئے شہادتیں طلب کر لیں ۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے ملزمان پر فرد جرم پڑھ کر سنائی کہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خورشید شاہ

نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۳۱ شام ۴:۳۱ شام

92 نیوزسکھر( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما  سید کورشید شاہ نے کہا کہ نواز شریف کو کچھ ہوا تو ذمہ دار حکومت ہو گی ۔ میڈیا سے گفتگو  کرتے ہوئے خورشید شاہ بھی ماضی کے حریف کے حق میں بول پڑے اور کہا کہ  عمران خان کی سیاست صرف گالم گلوچ ہے ، بدقسمتی سے اسے کنٹینر پر چڑھایا گیا۔ خورشید شاہ کا کہنا تھا کہ جو شخص یوٹرن کو سیاست سمجھتا ہے اس پر کیا کہوں؟ ، عمران خان اسمبلی کو نہیں مانتے ہیں اس لئے نہیں آتے، ہم سیاست میں ذاتیات سے ہٹ کے بات کرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو پاکستان پیپلزپارٹی مودی قصائی کشمیر قومی اسمبلی

گجرات کا قصائی مودی اب کشمیر کا قصائی بن گ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۵:۰۸ شام ۵:۰۸ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا مودی جو گجرات کا قصائی تھا اب کشمیر کا قصائی بن گیا ہے۔ دنیا گجرات کے قصائی مودی کو اچھی طرح جانتی ہے۔ قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران بلاول بھٹو نے کہا مودی سرکار نے انسانیت سوز کارروائیوں کے تمام ریکارڈ توڑ دئیے۔ کشمیریوں کو پیلٹ گنز سے نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ اقوام متحدہ نے کشمیر کے حق خودارادیت کیلئے قراردایں منظور کیں۔ اقوام متحدہ کی ان قرادادوں پر دھول بیٹھ چکی ہے۔ پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا پلوامہ واقعہ مقامی نوجوان کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حلیم عادل شیخ

قوم جاگ رہی ہے اسی لئے بھارتی طیارے ہتھیا...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۵ دن ۱۱:۱۵ دن

کراچی ( 92 نیوز) سندھ اسمبلی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی لیڈر حلیم عادل شیخ نے کہا کہ بھارتی طیارے آئے مگر دم دبا کر بھاگ گئے ، پوری قوم جاگ رہی ہے ، یہی وجہ ہے کہ  دشمن کو ہتھیار چھوڑ کر بھاگنا پڑا۔ مشیر اطلاعات سندھ مرتضیٰ وہاب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا کہ بھارت ہمیشہ سے ایل او سی کی خلاف ورزی کرکے شہریوں کو نشانہ بناتاہے،  ہم نے ہمیشہ انسانیت کو ملحوظ خاطر رکھاہے ہر بار کہتے ہیں اب کچھ کرکے دکھاؤپھر بتائیں گے۔ مرتضیٰ وہاب کا کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راجہ پرویز اشرف

احتساب لازم، اسپیکر سندھ اسمبلی کیساتھ ج...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ دن ۱۱:۴۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی  اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری  پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ احتساب ہونا چاہئے ، مگر اسپیکر سندھ اسمبلی کیساتھ جو ہوا نہیں ہونا چاہئے تھا۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اسپیکر کی گرفتاری سے سیاست اور جمہوریت کی توقیر کم ہوئی ،  پارلیمنٹ کی بھی توہین ہوئی ، بتایا جائے کون کون سا ادارہ پارلیمان سے معتبر ہے؟۔ کسی اسپیکر کو بے آبرو کر کے ایسے گرفتار نہیں کیا گیا ،چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری

آصف زرداری نے وزیر اعظم کے 5سال پورے نہ ہ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۹:۵۰ شام ۹:۵۰ شام

بدین ( 92 نیوز) آصف زرداری نے وزیر اعظم کے پانچ سال نہ کرنے کی پیشن گوئی کر دی ۔ عمران خان  کو ایک بار پھر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے شریک چئیرمین پاکستان پیپلزپارٹی اور سابق صدر  آصف زرداری نے کہا کہ عمران خان پانچ سال پورے کر لیں ،سوال ہی پیدا نہیں ہوتا۔ بدین میں  جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے آصف زرداری کا کہنا تھا کہ اگر حادثاتی طور پر وزیر اعظم بن گئے ہو تو سیکھ تو لو ، آپکے الیکشن کو ملک میں کوئی نہیں مانتا ، وزیراعظم کو پتا ہی نہیں کہ  ڈالر اوپر جارہا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز