Tag Archives: پاکستان پیپلزپارٹی

پاکستان پیپلزپارٹی آصف زرداری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ سابق صدر آصف علی زرداری غیر تسلی بخش شریک چیئرمین

پاکستان پیپلزپارٹی نے آصف زرداری کو رہا ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۱۰ شام ۵:۱۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) سابق صدر آسف علی زرداری کی صحت غیر تسلی بخش ہونے پر پاکستان پیپلزپارٹی نے اپنے شریک چیئرمین کی رہائی کا مطالبہ کردیا۔ پمز میں زیر علاج آصف زرداری کا طبی معائنہ میڈیکل بورڈ نے کیا ، ذرائع کے مطابق آصف زرداری کے ہاتھوں کی کپکپاہٹ بڑھنے لگی ہے ، دل کے والز  میں خون کی گردش بھی غیر معمولی ہونے لگی ہے ، تاہم آصف زرداری کے پلیٹ لیٹس کی تعداد میں اضافہ ہونے لگا جو ایک لاکھ پینتیس ہزار ہو گئے ہیں۔ میڈیکل بورڈ نے آصف زرداری کی رپورٹ وزارت صحت کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری ‏ تیسرے روز ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ شریک چیئرمین سابق صدر آصف علی زرداری پمز

آصف زرداری تیسرے روز بھی پمز میں زیر علا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ دن ۱۰:۵۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری تیسرے روز بھی پمز اسپتال میں زیر علاج ہیں ۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز سابق صدر کے ٹیسٹ کی رپورٹس تسلی بخش آئی ، آج ان کے مزید ٹیسٹ کئے جانے کا امکان ہے ۔ آصف علی زرداری پمز کے کارڈیک وارڈ میں زیر علاج  ہیں۔

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری پمز منتقل طبی معائنہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ شریک چیئرمین ‏ سابق صدر ‏ پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز ‏

آصف زرداری پمز منتقل ، طبی معائنہ کیا جا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۳۱ شام ۲:۳۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف علی زرداری کو پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز  ( پمز)   منتقل کر دیا گیا   جہاں ان کا طبی معائنہ کیا جائے گا۔ آصف زردری کے جوڈیشل ریمانڈ میں آج ہی احتساب عدالت نے  12 نومبر تک توسیع کی ہے ۔ احتساب عدالت نے میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین ریفرنس میں آٖصف زرداری اور فریال تالپور کے جوڈیشل ریمانڈ میں  12 نومبر تک توسیع کی ۔ ۔ سابق صدر نے جیل میں مشقتی مانگ لیا، سہولیات فراہمی سے متعلق درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا گیا۔

تازہ ترین ویڈیوز

کٹھ پتلی حکومت ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ آصف علی زرداری ‏ فریال تالپور ‏ میڈیکل بورڈ

کٹھ پتلی حکومت کو گھر بھیجنا چاہتے ہیں ، ب...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۵ شام ۱۲:۱۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کے ہر ظلم کا مقابلہ کریں گے ، عوام کٹھ پتلی حکومت کو گھر بھیجنا چاہتے ہیں ۔ اسلام آباد میں  آصف علی زرداری اور فریال تالپور کے خلاف منی لانڈرنگ ریفرنس کی سماعت کے  بعد  میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  بلاول بھٹو کا کہنا تھا کہ حکومت آصف علی زرداری کی صحت کو لے کر دباؤ ڈالنا چاہتی ہے ، انتظامیہ میڈیکل بورڈ اور عدالت کی ہدایات پر عمل نہیں کر رہی ،  آصف علی زرداری کو طبی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس 11 ‏ لاڑکانہ ووٹوں کی دوبارہ گنتی درخواست مسترد لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز ریٹرننگ افسر ‏ جمیل سومرو ‏ پاکستان پیپلزپارٹی

پی ایس 11 لاڑکانہ پر ووٹوں کی دوبارہ گنتی ک...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ شام ۱۱:۴۰ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز) پی ایس 11 لاڑکانہ پرووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست مسترد  کر دی گئی ، ریٹرننگ افسر کی جمیل سومرو کو دوبارہ گنتی کے لئے الیکشن ٹریبونل سےرجوع کرنے کی ہدایت کردی۔ پی ایس 11 لاڑکانہ کے ضمنی انتخاب  میں ناکام ہونے والے  پاکستان پیپلزپارٹی کے امیدوار جمیل احمد سومرو نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی درخواست کی ، جمیل احمد سومرو کی جانب سے پی ایس 11 کے تمام  138 پولنگ اسٹیشنوں کے ووٹوں کی دوبارہ گنتی کی استدعا کی گئی ۔ ریٹرننگ افسر  نے جمیل سومرو کی درخواست مسترد کردی ، موقف اختیار کیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پی ایس11 ‏ ضمنی الیکشن سرکاری مشینری ‏ لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز آئین و قانون ‏ پاکستان پیپلزپارٹی

پی ایس 11 میں ضمنی الیکشن،سرکاری مشینری کا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۱۸ شام ۹:۱۸ شام

لاڑکانہ (92 نیوز)آئین و قانون کی حکمرانی کرنیوالی پاکستان پیپلزپارٹی خود  ان کی دھجیاں اڑا رہی ہیں ،پی ایس 11 کے  حلقے میں ضمنی الیکشن ہونے جا رہے ہیں ساتھ ساتھ سرکاری مشینری کا بے دریغ استعمال بھی کیا جا رہا ہے ۔ لاڑکانہ کا ایکسائز آفس پیپلزپارٹی کی خدمت پر مامور ہے ،  پی ایس11 میں ضمنی الیکشن کیلئے سرکاری مشینری کا بےدریغ استعمال ہو رہا ہے ،  نائنٹی ٹو نیوز نے معاملہ اجاگر کیا تو محکمہ ایکسائز کے افسران بھی حرکت میں آگئے۔ لاڑکانہ میں ایکسائز آفس سے پیپلزپارٹی کے جھنڈے ملنے اور صحافیوں سے بدتمیزی کرنے پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت ‏ بلاول بھٹو لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ بلاول بھٹو زرداری

لاڑکانہ کے ترقیاتی منصوبوں میں کرپشن کا ا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۲۱ شام ۷:۲۱ شام

لاڑکانہ ( 92 نیوز)جیالوں کے مرکز لاڑکانہ  میں عجب کرپشن کی غضب کہانی سامنے آگئی ، 12 سال  میں اربوں روپے کے میگا ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن پر نیب اور اینٹی کرپشن خاموش، تحقیقات شروع نہ کی جاسکی۔ بھٹو خاندان اور پاکستان پیپلز پارٹی کا گڑھ سمجھے جانے والے لاڑکانہ میں  گزشتہ بارہ سال میں اربوں روپے بجٹ اخراجات کے باوجود شہر بنیادی سہولیات سے محروم، نیب اور اینٹی کرپشن تحقیقات شروع نہ کرسکا۔ مالی سال  209 سے 2019 تک لاڑکانہ میں انفرا اسٹرکچر، صاف پانی، سیوریج نظام، تعمیرات اور بحالی سمیت 140 میں سے 109 منصوبے غیر معیاری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حکومت ‏ بلاول بھٹو لاڑکانہ ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏

حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے عوام ساتھ دیں ، ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۸ شام ۷:۱۸ شام

لاڑکانہ (92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے لاڑکانہ میں عوام سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کو گھر بھیجنے کیلئے عوام ساتھ دیں ۔ چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی نے کہا کہ حکومت نے نوکریوں کا وعدہ کر کے نوجوانوں کو بے روزگار کر دیا ،  حکومت عوام کا خون چوس رہی ہے ، سلیکٹڈ حکومت کو عوام کے دکھ اور درد کا خیال نہیں ہوتا، انروچمنٹ کے نام پر غریبوں کے گھر گرائے جا رہے ہیں ۔ بلاول بھٹو زرداری نے مزید کہا کہ شہید ذوالفقار علی بھٹو نے عوام کو روزگاری دیا،  زمینداروں سے زمینیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میگا منی لانڈرنگ کیس آصف زرداری ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق صدر ‏ شریک چیئرمین ‏ پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری

میگا منی لانڈرنگ کیس ، آصف زرداری کیخلاف...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۵۹ شام ۵:۵۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) میگا منی لانڈرنگ کیس میں بڑی پیشرفت سامنے آئی ہے ، سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف علی زرداری کے خلاف تفتیش مکمل کر لی گئی ہے ، ملزمان کے بیانات ریکارڈ ہو چکے ، ضمنی ریفرنس 22 اکتوبر سے قبل دائر کیا جائے ۔ میگا منی لانڈرنگ کیس میں  آصف علی زرداری اور ان کی بہن فریال تالپور کے خلاف گھیرا مزید تنگ ہو گیا ۔ نیب ذرائع کے مطابق میگا منی لانڈرنگ کیس میں  سابق صدر آصف علی زرداری کیخلاف تفیش مکمل کرلی گئی ۔ تفتیش کی روشنی میں ضمنی ریفرنس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فضل الرحمان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز جمعیت علماء اسلام ‏ پاکستان مسلم لیگ ن ‏ شہباز شریف چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری ٹیلیفونک رابطہ ٹیلیفون چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی تحریک عدم اعتماد

فضل الرحمان کا شہباز،بلاول کو ٹیلیفون،سی...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۴۵ شام ۷:۴۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف اور چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ مولانا فضل الرحمان نے  دونوں جماعتوں کے سربراہوں سے ٹیلیفونک رابطے میں ملکی سیاسی  صورتحال پر تبادلہ خیال کیا  اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کیخلاف تحریک عدم اعتماد کی ناکامی کے بعد کی صورتحال کا جائزہ لیا۔ چیئرمین سینیٹ کے خلاف تحریک عدم اعتماد ناکام مولانا فضل الرحمان کا آئندہ ہفتے شہباز شریف اور بلاول بھٹو سے ملاقاتوں اور رہبر کمیٹی کا فوری اجلاس بلانے پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

وزیر اعظم بلاول بھٹو کراچی ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏ دورہ امریکہ ‏ پاکستانی کمیونٹی ‏ ٹویٹر پر رد عمل ‏ عمران خان قابل رحم

وزیر اعظم بیرون ملک میں بھی کنٹینر سے نہی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۱۱ شام ۱:۱۱ شام

کراچی ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  وزیراعظم بیرون ملک میں بھی کنٹینر سے نہیں اترے ، پاکستان کو ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو صرف اپنی نہیں ، تمام پاکستانیوں کی بات کرے ۔ وزیر اعظم عمران خان کے دورہ امریکہ کے دوران پاکستانی کمیونٹی  سے خطاب پر بلاول بھٹو زرداری نے ٹویٹر پر رد عمل میں کہا کہ عمران خان قابل رحم ہیں کہ  پاکستان کی بیرون ملک نمائندگی کے وقت انہیں کنٹینر نہ مل سکا۔ اس وقت ایسے لیڈر کی ضرورت ہے جو صرف اپنی ذات نہیں بلکہ تمام پاکستانیوں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جعلی اکاؤنٹس کیس ‏ فریال تالپور ‏ جسمانی ریمانڈ ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ سینئر رہنما ‏ رکن سندھ اسمبلی

جعلی اکاؤنٹس کیس ، فریال تالپور کے جسمانی...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۵ دن ۱۱:۵۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کی سینئر رہنما اور رکن سندھ اسمبلی فریال تالپور کے جسمانی ریمانڈ میں  29 جولائی تک توسیع کر دی گئی ۔ جعلی اکاؤنٹس کیس  میں فریال تالپور کو جسمانی ریمانڈ پورا ہونے پر  احتساب عدالت کے جج محمد بشیر کے روبرو پیش کیا گیا ، جہاں نیب نے ملزمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع کی درخواست کی  ، عدالت نے ریمانڈ میں  29 جولائی تک توسیع کر دی ۔ عدالت کی جانب سے فریال تالپور کی  دوران ریمانڈ وکلاء سے ملاقات کی درخواست منظور کر لی گئی ۔

تازہ ترین ویڈیوز

سلیکٹڈ آصف زرداری اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق صدر ‏ ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی ‏ پریس کانفرنسز ‏ اسمبلی کے فلورز ‏ قاسم سوری ‏ پاکستان پیپلزپارٹی ‏ نفیسہ شاہ ‏ غیر پارلیمانی ‏

معلوم کرینگے یہ لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا ...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۷ شام ۱۲:۲۷ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق صدر آصف علی زرداری نے گزشتہ روز ڈپٹی اسپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے لفظ سلیکٹڈ پر پابندی عائد کرنے کے معاملے پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ معلوم کریں گے  یہ لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا سکتے ہیں یا نہیں ۔ پریس کانفرنسز ، اسمبلی کے فلورز کے بعد اب لفظ سلیکٹڈ کی گونج مزید بڑھنے لگی ، آصف زرداری نے  کہا کہ معلوم کرینگے کہ یہ لفظ سلیکٹڈ پر پابندی لگا سکتے ہیں یا نہیں، معاملے پر مشاورت کے بعد ردعمل دینگے ، پیپلزپارٹی نے ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری سے معاملے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پیپلزپارٹی ‏ ‏23 جون ‏ یوم احتجاج ‏ کراچی ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ احتجاجی ریلیاں بھ‏ آصف زرداری ‏ ارکان اسمبلی سینیٹرز ‏ زرداری سب پہ بھاری ‏

پیپلزپارٹی 23 جون کو یوم احتجاج منائی گئی

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۴ شام ۱۲:۳۴ شام

کراچی ( 92 نیوز) اعلیٰ قیادت کی گرفتاریوں پر احتجاج کا دائرہ وسیع کرتے ہوئے پاکستان پیپلزپارٹی 23 جون کو یوم احتجاج منائے گی  اس موقع پر احتجاجی ریلیاں بھی نکالی جائیں گی ،جیالوں نے کراچی میں آصف زرداری کے حق میں وال چاکنگ بھی کردی۔ پیپلزپارٹی 23 جون کو رہنماؤں کی گرفتاریوں کیخلاف یوم احتجاج منائے گی ،اس موقع پر کراچی کےمختلف اضلاع سے احتجاجی ریلیاں نکالی جائینگی، مرکزی ریلی پیپلزسیکریٹریٹ سے پریس کلب تک نکالی جائے گی۔ ریلی میں ارکان اسمبلی،سینیٹرز مرکزی وصوبائی رہنما شریک ہونگے ، صوبے کےدیگر اضلاع اور ڈویژنل ہیڈکوارٹرز میں مرحلہ وار احتجاجی مظاہرے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایمنسٹی اسکیم مہنگائی کا بوجھ بلاول بھٹو لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان پیپلزپارٹی ‏ بلاول بھٹو زرداری ‏

امیروں کیلئے ایمنسٹی اسکیم،غریبوں پر مہن...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۵:۱۹ شام ۵:۱۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے  چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے  امیروں کے لئے ایمنسٹی اسکیم اور غریب و مظلوم پاکستانیوں پر مہنگائی اور ٹیکسوں کے بوجھ کو معاشی دہشت گردی قرار دے دیا ، مریم کی ملاقات کی دعوت بھی قبول کر لی۔ لاہور میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ  خان صاحب کہتے تھےخود کشی کر لیں گے لیکن  آئی ایم ایف کے پاس نہیں جائیں گے ، لیکن آئی ایم ایف کے پاس جاکر پاکستا ن کو خودکشی پر مجبور کردیا ۔ انہوں نے مزید کہا  ان کے پورے خاندان کو جیل بھیج دیا جائے تو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز