Tag Archives: پاکستان پہنچیں گے

عالمی فٹبال اسٹارز، کا کا، فیگو، نیکولس انلکا، کل، پاکستان پہنچیں گے، کراچی، 92 نیوز

عالمی فٹبال سٹارز کا کا فیگو اور نیکولس ا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۸:۴۱ شام ۸:۴۱ شام

کراچی (92 نیوز) انٹر نیشنل فٹبال سٹارز کا کا فیگو اور نیکولس انلکا کل پاکستان پہنچ رہے ہیں، سکس اے سائیڈ میچ کھیلنے کے بعد لاھور میں میچ کھیلیں گے۔ کا کا فیگو اور نیکولس انلکا کل کراچی پہنچ رہے ہیں، فٹبال اسٹار ہفتے کی شام کراچی میں نمائشی فٹبال میچ کھیلیں گے۔ 6 اے سائڈ میچ میں پاکستان فٹبال ٹیم کے کپتان صدام حسین سمیت دیگر پاکستانی فٹبالرز حصہ لیں گے۔ پاکستان آمد سے قبل تینوں کھلاڑیوں نے ویڈیو بیان بھی جاری کئے۔ غیر ملکی کھلاڑی میڈیا سے انٹر ایکشن کے علاوہ نجی شاپنگ مال میں شاپنگ بھی کرینگے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز