Tag Archives: پاکستان پوسٹ

ایف اے ٹی ایف ‏ پاکستانی اقدامات اظہار اطمینان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز کالعدم تنظیم بینکاری خدمات ‏ گرے لسٹ ‏ فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس ‏ ڈومور ‏ بے نامی اکاؤنٹس ‏ غیر قانونی ترسیلات ‏ مشکوک اکاونٹس ‏ اسٹیٹ بینک ‏ وزارت خزانہ ‏ نان بینکنگ سیکٹر مضاربہ کمپنی اسٹاک مارکیٹ ‏ انشورنس سیکٹر ‏ غیر قانونی سرمایہ ‏ پاکستان پوسٹ ‏ بچت اسکیم لانڈرنگ ‏ ٹیررازم فنانسنگ ‏ سپروائزری رول ‏ رئل اسٹیٹ سیکٹر ‏ کالا دھن ‏ فنانشل انٹیلی جنس یونٹ ‏ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ ‏ مشکوک ٹرانزیکشن ‏

ایف اے ٹی ایف کا پاکستانی اقدامات پر اظہا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۱۰ شام ۷:۱۰ شام

اسلام آباد  ( 92 نیوز) ایف اے ٹی ایفنے پاکستانی اقدامات پر اظہار اطمینان کرتے ہوئے  مزید اقدامات بھی تجویز کردئے، پاکستان کو ایک سال کا وقت دے دیا گیا ۔کالعدم تنظیموں اور ان سے وابستہ افراد کو بینکاری خدمات کی سہولت پر مزید پابندیوں کی تجویز  دی گئی ۔ گرے لسٹ سے نکلنے کے لئے فنانشنل ایکشن ٹاسک فورس نے پاکستان کو ڈومور کا مطالبہ کردیا ،   پاکستان کے اقدامات پر اطمینان کا اظہار کیا گیا تاہم مزید اقدامات بھی تجویز کردیے ، ان اقدامات کیلئے پاکستان کو ایک سال کا وقت بھی دے دیا ۔ کالعدم تنظیموں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان پوسٹ احسن اقبال مراد سعید اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

پاکستان پوسٹ کی ترقی کا کریڈٹ لینے کی احس...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۴:۵۵ شام ۴:۵۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پوسٹ کی ترقی کے لئے پی ٹی آئی حکومت کے انقلابی اقدامات پر لیگی رہنما احسن اقبال کی جانب سے تمام کریڈٹ لینے کی کوشش کی گئی  جس پر وفاقی وزیر مراد سعید نے  جوابی وارکرتے ہوئے کہا کہ پوسٹل کے فرسودہ نظام کو جدید ٹیکنالوجی میں بدلنے کا فیصلہ موجودہ حکومت نے کیا۔ لیگی رہنما احسن اقبال  نے پاکستان پوسٹ  میں شروع ہونے والے   منصوبوں کو لیگی حکومت کا ایجنڈا قرار دیا تو وفاقی وزیر مراد سعید نے پوسٹل سروسز میں حالیہ اقدامات کی رپورٹ جاری کر دی۔ وفاقی وزیر مراد سعید نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرکاری

سرکاری اداروں میں ڈاک پاکستان پوسٹ سے بھج...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

لاہور( 92 نیوز)حکومت کی جانب سے سرکاری اداروں میں ڈاک پاکستان پوسٹ سے بھجوانے پر غور کیا جانے لگا۔ سٹی ٹریفک پولیس ، محکمہ ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن اور دیگر سرکاری محکموں میں پرائیویٹ کمپنیوں کے ذریعہ ڈاک گھروں تک بھجوانے کے بجائے اسے پاکستان پوسٹ آفس کے ذریعے بھجوانے پر غور شروع کر دیا ہے ۔ اقدام سے نجی کمپنیوں کی بجائے سرکاری ادارے کے ریونیو میں اضافہ کیا جا سکے جبکہ پاکستان پوسٹ سروس کو بھی نجی کمپنیوں سے بہتر بنانے پر کام شروع کر دیا ہے ۔ پنجاب سمیت چاروں صوبوں میں متعدد سرکاری اداروں کی جانب سے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز