پاکستان ٹیم

April 4, 2021
این سی او سی کا بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ
اسلام آباد ( 92 نیوز)کورونا کے بڑھتے کیسز کے باعث نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی ) نے بین الصوبائی ٹرانسپورٹ ہفتے میں دو دن بند رکھنے کا فیصلہ کرلیا۔

March 28, 2021
مرید کے ، مسافر بس اور ٹرالر میں تصادم ، 5افراد جاں بحق، 12 شدید زخمی
مریدکے ( 92 نیوز) مریدکے میں جی ٹی روڈ پر کھوڑی بس اسٹاپ کے قریب بس اور ٹرالے کے درمیان تصادم میں پانچ مسافر جاں بحق جبکہ بارہ افراد شدیدزخمی ہوگئے۔

March 19, 2021
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، بھارتی کرکٹ بورڈ کی پاکستان ٹیم اور فینز کو مکمل سکیورٹی کی یقین دہانی
لاہور (92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں شرکت کا معاملہ، بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ نے پی سی بی کو سیکورٹی کی یقین دہانی کرادی۔

January 24, 2021
پاکستان ٹیم باصلاحیت، جنوبی افریقہ کو ہراسکتی ہے، انضمام
لاہور (92 نیوز) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان انضمام الحق کا کہنا ہے کہ پاکستان ٹیم ٹیسٹ میں جنوبی افریقہ کو ہرانے کی صلاحیت رکھتی ہے، ٹیم میں باصلاحیت کھلاڑی موجود ہیں۔

December 26, 2020
پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا، شاداب خان 6 ہفتے کیلئے کھیل سے باہر ہوگئے
لاہور (92 نیوز) پاکستان ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا، آل راؤنڈر شاداب خان 6 ہفتے کیلئے کھیل سے باہر ہوگئے۔