Tag Archives: پاکستان مسلم لیگ


karam dad wahla

سابق ایم پی اے کرم داد واہلہ بھی پاکستان م...

10 اکتوبر, 2020 9:51 شام 9:51 شام

لاہور ( 92 نیوز) سابق ایم پی اے کرم داد واہلہ بھی پاکستان مسلم لیگ  کے ہوگئے،چودھری پرویز الہٰی کا  کہنا ہے کہ اداروں کا احترام سب پر لازم ہے،ہمارا یقین ہے کہ اداروں کی مضبوطی سے ہی ملک مضبوط ہے۔ سابق ایم پی اے کرم داد واہلہ بھی پاکستان مسلم لیگ  کے ہوگئے ، کرم داد واہلہ  نے اسپیکر پنجاب اسمبلی چودھری پرویزالٰہی، وفاقی وزیر طارق بشیر چیمہ اورسینیٹر کامل علی آغا سے  ہونیوالی ملاقات میں  مسلم لیگ ق میں شمولیت کا اعلان کیا ۔ اس موقع پر چودھری پرویز الہٰی کا  کہنا تھا کہ اداروں کا احترام سب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز