Tag Archives: پاکستان مسلم لیگ ن ‏

عابد شیر علی پی ٹی آئی این سی اے لندن ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ فیصل واڈا

عابد شیر علی کا پی ٹی آئی کے چار رہنماؤں ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۰ شام ۹:۳۰ شام

لندن ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما عابد شیر علی نے  پی ٹی آئی  کے چار رہنماؤں کے خلاف نیشنل کرائم ایجنسی  برطانیہ سے  رجوع کرنے کا اعلان کر دیا۔ عابد شیر علی نے کہا فیصل واڈا نے لندن میں  30 ملین پاؤنڈ کی جائیداد بنائی ، جہانگیر ترین ، علیمہ باجی اور علیم خان کی بھی جائیدادیں ہیں ، وکلاء سے مشاورت مکمل کر لی ہے ، این سی اے سے رجوع کریں گے ۔ لند ن میں پاکستانی صحافیوں سے پریس کانفرنس کرتے ہوئے عابد شیر علی کا کہنا تھا کہ پی ٹی آئی کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مائنس ون ایجنڈا اپوزیشن پی ٹی آئی احسن اقبال نارووال ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ سابق وزیر داخلہ

مائنس ون ایجنڈا اپوزیشن کا نہیں ، پی ٹی آ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۶:۰۹ شام ۶:۰۹ شام

نارووال ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور  سابق وزیر داخلہ احسن اقبال نے کہا کہ مائنس ون ایجنڈا اپوزیشن کا نہیں بلکہ پی ٹی آئی کے اندر سے نکل رہاہے ، پی ٹی آئی کے ارکان اپوزیشن سے رابطے کر رہے ہیں ۔ سابق وزیر داخلہ نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ فرینڈز آف خان کے آگے سینئر وزراء بھی بے بس ہیں، پارٹی اور حکومت میں بد ترین شہنشاہیت کی شکایتیں کر رہے ہیں ، پی ٹی آئی  ملک کو تو تبدیل نہ کر سکی البتہ اس کے اندر تبدیلی آ چکی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف ائیر ایمبولینس کے ذریعے لندن کی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۰۰ دن ۱۱:۰۰ دن

لاہور ( 92 نیوز) قائد مسلم لیگ ن نواز شریف ائیر ایمبولینس میں لندن کے لئے روانہ ہو گئے ۔ ائیر ایمبولیس آج صبح لاہور پہنچی تھی ۔ نواز شریف ائیر ایمبولینس کے ذریعے براستہ دوحہ لندن روانہ ہو گئے ، شہباز شریف اور ڈاکٹر عدنان  بھی نوازشریف  کے ہمراہ ہیں ۔ پاکستانی وقت کے مطابق ایئرایمبولینس رات ساڑھے گیارہ بجے  لندن پہنچے گی۔ ایئرایمبولینس میں ڈاکٹرز کو نواز شریف کی میڈیکل ہسٹری کی فائل بھی دی گئی۔نواز شریف کو سخت سکیورٹی میں جاتی امرا سے لاہور ایئرپورٹ پر لایاگیا، جاتی امرا سے  بڑی تعداد میں کارکنوں نے نوازشریف کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

92 نیوز ‏, اسلام آباد ‏, پاکستان مسلم لیگ ن ‏, خواجہ آصف, موت و حیات ‏, نواز شریف

نواز شریف موت و حیات کی جنگ لڑ رہے ہیں ، خو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۸ شام ۲:۰۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتےہوئے کہا کہ نواز شریف موت و حیات کی جنگ لڑ رہے ہیں ۔ڈاکٹرز بار بار وارننگ دے رہے ہیں۔ ن لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ نواز شریف اپنے خاندان کے دباؤ میں علاج کے لئے تیار ہوئے  تو حکمرانوں نےان کی جان سے کھیلنا شروع کر دیا ، بیرون ملک روانگی کی اجازت دیں  ، ایوان میں بیٹھے ن لیگ  کے ممبر ضمانت دیتے ہیں کہ نواز شریف واپس آئیں گے ۔ انہوں نے کہا کہ نواز شریف … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شہباز شریف ن لیگ سینئر قیادت لاہور ‏ ‏92 نیوز

شہباز شریف نے ن لیگ کی سینئر قیادت کا اجلا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۱ دن ۱۰:۱۱ دن

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف نے پارٹی کی سینئر قیادت کا اجلاس آج طلب کرلیا ، اجلاس میں نواز شریف سے متعلق کابینہ کی  ذیلی کمیٹی کے فیصلے پر مشاورت ہو گی ۔ شہباز شریف کی زیر صدارت اجلاس میں  نواز شریف کی بیرون ملک روانگی کے لئے سکیورٹی بانڈ کی شرط کے خلاف عدالت سے رجوع کرنے  سے متعلق  لائحہ عمل بھی طے ہو گا جب کہ اجلاس کے بعد شہباز شریف نیوز کانفرنس کریں گے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

منی لانڈرنگ کیس‏ حمزہ شہباز ‏ جوڈیشل ریمانڈ ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی

منی لانڈرنگ کیس، حمزہ شہباز کے جوڈیشل ریم...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۲۴ دن ۱۱:۲۴ دن

لاہور ( 92 نیوز) منی لانڈرنگ کیس میں  پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز   کے جوڈیشل ریمانڈ میں 28 نومبر تک توسیع کر دی گئی ۔ حمزہ شہباز کو  منی لانڈرنگ کیس میں جوڈیشل ریمانڈ مکمل ہونے پر  جیل سے احتساب عدالت لاہور پیش کیا گیا ، جہا جج چودھری امیر محمد خان نے کیس کی سماعت کی ۔ دوران سماعت  عدالت نے استفسار کیا کہ  ریفرنس کب  فائل کیا جائے گا جس پر نیب پراسیکیوٹر نے  بتایا کہ ریفرنس کی تیاری آخری مراحل میں ہے  ، عدالت نے  حمزہ شہباز  کے جوڈیشل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف بیرون ملک روانگی ای سی ایل اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن

ای سی ایل میں نام ، نواز شریف کی بیرون ملک ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۸ دن ۱۰:۵۸ دن

لاہور ( 92 نیوز) قائد ن لیگ نواز شریف آج بھی بیرون ملک روانہ نہ ہوسکے ،ذرائع کے مطابق   ای سی ایل میں تاحال نام ہونے کی وجہ سے  نواز شریف بیرون ملک روانہ نہ  ہوسکے  ، دوسری جانب  گورنر پنجاب  چودھری محمد سرور نے  شام تک  نواز شریف کا نام  ای سی ایل سےنکل جانے کا مژدہ سنا دیا۔ رہنمان لیگ  نواز شریف کی طبیعت تاحال ناساز  ہے ، لیکن علاج کی غرض  سے بیرون ملک اڑان نہ بھر سکے  ۔ ترجمان ن لیگ مریم اورنگزیب کے مطابق ای سی ایل سے نام نکالنے کے عمل کی غیر یقینی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف سروسز اسپتال زیر علاج طبیعت بدستور ناساز لاہور ‏ ‏92 نیوز ‏ پاکستان مسلم لیگ ن ‏ نواز شریف ‏ نجی اسپتال

نواز شریف سات روز سے اسپتال میں زیر علاج ،...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۹:۲۷ دن ۹:۲۷ دن

لاہور  ( 92 نیوز) قائد مسلم لیگ ن نواز شریف گزشتہ سات روز سے لاہور کے سروسز اسپتال میں زیر علاج ہیں جہاں ان کی طبیعت ناساز ہے ۔ نواز شریف کو پلیٹ لیٹس کی کمی اور دل کی تکلیف کا سامنا ہے جب کہ آئی وی آئی جی انجکشن اور سٹیرائیڈز دینے سے گردوں کے مسائل بڑھ گئے ہیں ۔ گزشتہ روز نواز شریف کے پلیٹ لیٹس 45 ہزار سے کم ہو کر 25 ہزار پر آگئے تھے ،  10 رکنی میڈیکل بورڈ کی جانب سے دل کی بیماری میں استعمال ہونے والی دوائی کو فوری روک دیا گای  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

خواجہ سعد رفیق ‏ پیرول پر رہائی ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ سابق وفاقی وزیر

خواجہ سعد رفیق کو 48 گھنٹوں کیلئے پیرول پر ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۵:۰۳ شام ۵:۰۳ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے  رہنما اور سابق وفاقی وزیر خواجہ سعد رفیق کو  48 گھنٹوں کے لئے پیرول پر رہائی  مل گئی ۔ رہنما مسلم لیگ ن کو پیرول پر رہائی ساس کے انتقال  کر جانے پر دی گئی ۔ خواجہ سعد رفیق کے وکلاء کی جانب سے ساس کی نماز جنازہ میں شرکت کے لئے محکمہ داخلہ کو درخواست دی گئی تھی  ، جس پر انہیں  48 گھنٹے کیلئے پیرول پر رہائی دے دی گئی ۔

تازہ ترین ویڈیوز

شہبا زشریف کی زیر صدارت مسلم لیگ ن کی اعلی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶ دن ۱۱:۴۶ دن

لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر اور قومی اسمبلی میں  قائد حزب  اختلاف  شہباز شریف کی زیر صدارت ماڈل ٹاؤن میں  پارٹی کا اعلیٰ سطح کا اجلاس جاری ہے ۔ اجلاس میں  مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما احسن اقبال ، پرویز رشید ، مریم اورنگزیب  ، عظمیٰ بخاری سمیت دیگر رہنما موجود ہیں ۔ اجلاس میں مسلم لیگ ن  کی جانب سے مولانا فضل الرحمان کے آزادی مارچ  میں شرکت سے متعلق غور کیا جارہا ہے ۔ ذرائع کے مطابق نواز شریف جیل سے پیغام بھجوا چکےہیں کہ مسلم لیگ ن  نے مولانا فضل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مولانا فضل الرحمان ‏ شہباز شریف ‏ سیاسی صورتحال لاہور ‏ ‏92 نیوز جمعیت علماء اسلام ‏ پاکستان مسلم لیگ ن

مولانا فضل الرحمان کی شہباز شریف سے ملاقا...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۸:۳۳ شام ۸:۳۳ شام

لاہور ( 92 نیوز) جمعیت علماء اسلام  (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر میاں شہباز شریف سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات کی ، ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ مولانا فضل الرحمان نے شہباز شریف کے گھر  دو گھنٹے تک قیام کیا ،  ملاقات میں مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما  سردار ایاز صادق ، احسن اقبال اور مریم اورنگزیب بھی موجود تھے ۔ مولانا کی ایک ہفتے میں شہباز شریف سے دوسری ملاقات تھی ، گزشتہ اتوار بھی فضل الرحمان نے شہباز شریف سے ان کی رہائشگاہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیریوں پر مظالم ‏ عالمی برادری افسوسناک شہباز شریف لاہور ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏

کشمیریوں پر مظالم پر عالمی برادری کی بے ع...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۰۲ شام ۶:۰۲ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے صدرا ور اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی شہباز شریف نے کشمیریوں پر کشمیریوں پر مظالم پر عالمی برادری کی بے عملی کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا کہ  متعصبانہ اور جانبدارانہ استعمال دنیا کو تباہی کی طرف لیجائے گا۔ شہباز شریف نے مظلوم کشمیریوں پر بھارتی مظالم سے متعلق کہا کہ  عالمی برادری نے کچھ نہ کیا تو کشمیری دفاع میں اسلحہ اٹھانے میں حق بجانب ہونگے، بہیمانہ مظالم پر کشمیری نوجوان خاموش تماشائی بنے نہیں رہ سکتے۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  نسل کشی کے خطرے سے دوچار قوم اپنی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سرکاری گیسٹ ہاؤس مریم اورنگزیب اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز وزیر اعظم ‏ عمران خان ‏ ٹویٹ ‏ رد عمل ‏ پاکستان مسلم لیگ ن مرکزی ترجمان ہدف تنقید ‏ کاروبار روزگار ٓبادیات عبرتناک مثال فسطائی سوچ

سرکاری گیسٹ ہاؤس کھولنے سے مہنگائی کم ہوگ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۷:۲۹ شام ۷:۲۹ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے سرکاری گیسٹ ہاؤس عوام کے لئے کھولنے کے  ٹویٹ پر  رد عمل دیتے ہوئے پاکستان مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان مریم اونگزیب نے کہا کہ  کیا سرکاری گیسٹ ہاؤسز کھولنے  سے مہنگائی کم اور ملک کی ترقی بڑھے گی ۔ مریم اورنگزیب نے وزیر اعظم کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ سرکاری گیسٹ ہاؤس کھولنے سے عوام کو روٹی ، کاروبار اور روزگار ملے گا،  عمران صاحب آپ نے ملک کو نوآبادیات کی عبرتناک مثال بنایا ہوا ہے ۔ مسلم لیگ ن کی مرکزی ترجمان کا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ایک سال ‏ ‏15لاکھ لوگ بیروزگار مریم اورنگزیب اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ ترجمان ‏ کارکردگی رپورٹ

ایک سال میں 15لاکھ لوگ بیروزگار ہوئے ، مری...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۳۱ شام ۶:۳۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے حکومت کی ایک سالہ کارکردگی رپورٹ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ایک سال میں  15 لاکھ لوگ بیروزگار ہوئے جبکہ مہنگائی میں تین گنا اضافہ ہوا۔ ن لیگی ترجمان کا کہنا تھا کہ  ایک سال میں ٹیکس خسارہ اور حکومتی اخراجات بڑھ گئے، 7600بلین کے قرضے لیے گئے جب کہ ایک کھرب میں پشاور میٹرو کے کھڈے کھودے گئے، ایک کلومیٹر سڑک یا ایک میگاواٹ بجلی کا اضافہ نہیں ہوا۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ  حکومت نے جو قرضہ لیا وہ کس کی جیب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کشمیر جوہری تبدیلی مشاہد اللہ خان اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پاکستان مسلم لیگ ن ‏ مشترکہ اجلاس ‏ پاکستان ‏ علیحدگی کی تحریکیں ‏ فواد چودھری راجہ ظفر الحق ‏ جماعت اسلامی ‏ سراج الحق

کشمیر پر ہمیں اپنی پالیسی میں جوہری تبدیل...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۴۵ شام ۲:۴۵ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان مسلم لیگ ن کے سینیٹر مشاہد اللہ خان نے کہا کہ کشمیر پر ہمیں اپنی پالیسی میں جوہری تبدیلی لانا ہو گی ، سب کچھ کرنے کے بعد بھارت کہت اہے کہ کشمیر ہمارا اٹوٹ انگ ہے ۔ پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے مشاہدا للہ خان نے کہا کہ  کشمیر کی جب بھی بات ہو گی پورا پاکستان  ایک ساتھ ہوگا۔ بھارت میں بھی بہت ساری علیحدگی کی تحریکیں چل رہی ہیں۔ دوران خطاب مشاہد اللہ اور  حکومتی وزیر فواد چودھری میں جھڑپ بھی ہوئی ۔ چیئرمین سینیٹ نے  مشاہد اللہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز