Tag Archives: پاکستان سپر لیگ سیزن فور

اسلام آباد یونائیٹڈ الیمینیٹر پاکستان سپر لیگ سیزن فور پشاورزلمی ‏ کراچی کنگز کوئٹہ گلیڈی ایٹرز

اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو چار ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۵ شام ۱۰:۵۵ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان سپر لیگ سیزن فور کے پہلے الیمینیٹر میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کراچی کنگز کو چار وکٹوں سے شکست دے دی۔ کراچی کنگز کا پی ایس ایل فور میں سفر اختتام پذیر ہو گیا۔ پی ایس ایل فور کا ایکشن ،تھرل اور انٹرٹینمنٹ سے بھر پور پہلا ایلی مینیٹراسلام آباد یونائیٹڈ  کے نام رہا ۔ دفاعی چیمپئن  نے کراچی کنگز کیخلاف آخری اوور میں چار وکٹوں سے کامیابی سمیٹی۔ آصف علی نے 10 گیندوں پر 24 رنز کی دھواں دار اننگز کھیلی۔ کراچی کنگز نے پہلے کھیلتے ہوئے 20 اوورز میں  نو وکٹوں پر 161 رنز … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

کراچی غیر ملکی کرکٹرز روایتی کھانوں پاکستان سپر لیگ سیزن فور بریانی

کراچی میں غیر ملکی کرکٹرز کی پاکستان کے ر...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۱۱ شام ۹:۱۱ شام

 کراچی (92 نیوز) کراچی میں غیر ملکی کرکٹرز کی پاکستان کے روایتی کھانوں سے بھرپور تواضع کی گئی۔ پاکستان سپر لیگ سیزن فور میں کراچی بریانی کی دھوم مچ گئی۔ پاکستان سپر لیگ کا میلہ پوری آب و تاب کے ساتھ امارات کے صحراؤں سے کراچی منتقل ہو گیا۔ آخری مرحلے میں شرکت کے لیے  تمام ٹیموں کے غیر ملکی کھلاڑی کراچی پہنچ گئے۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کے کھلاڑیوں نے کراچی میں پاکستانی کھانوں پر خوب ہاتھ صاف کیے۔ مہمان کھلاڑیوں نے  رومان رئیس کے گھر سے آئی بریانی کے خوب مزے اٹھائے۔ روایتی بریانی کھانے کے بعد میٹھے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز