Tag Archives: پاکستان تحریک انصاف


PM Imran Khan

وزیر اعظم نے پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹ...

07 جولائی, 2020 12:15 شام 12:15 شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کا اجلاس آج طلب کرلیا ، تمام ارکان کو شرکت کی ہدایت کی گئی ہے ۔ اجلاس  میں پارلیمان سے قانون سازی کی منظوری سمیت اہم قومی امور پر مشاورت ہوگی۔وزیر اعظم ظہرانہ بھی دیں گے۔ وزیراعظم کی زیر صدارت پاکستان  تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اور اتحادی جماعتوں کی بیٹھک آج لگے گی  ، وزیراعظم عمران خان ارکان پارلیمان کو اہم ہدایات جاری کریں گے ۔ مشترکہ اجلاس منسوخ کرنے کی وجوہات بارے بھی بتایا جائیگا جبکہ پارلیمان سے اہم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز