Tag Archives: پاکستان آرمی ‏

ایک ‏ راشن ‏ چیئرمین این ڈی ایم اے ‏ مظفر آباد ‏ ‏92 نیوز جاتلاں گھر زلزلے پاکستان آرمی ‏ سڑک کی بحالی ‏ ہلکی ٹریفک ‏ لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل ‏ پمز ہسپتال ‏ پولی کلینک ‏ سی ڈی اے ہسپتال فیڈرل جنرل ہسپتال ایک سو بیڈز

ایک ہزار خاندانوں کیلئے راشن آج پہنچ جائ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱:۳۷ شام ۱:۳۷ شام

مظفر آباد ( 92 نیوز) چیئرمین این ڈی ایم اے نے  کہا کہ زلزلہ متاثرہ ایک ہزار خاندانوں کے لئے ایک ماہ  کا راشن آج جاتلاں پہنچ جائے گا۔ چیئرمین این دی ایم اے نے بتایا کہ زلزلے سے 450 گھر متاثر ہوئے ہیں ۔ پاکستان آرمی کے 20 دستے سڑک کی بحالی پر کام کر رہے ہیں، کل شام تک ہلکی ٹریفک کیلئے سڑک بحال کر دی جائے گی۔ چیئرمین این ڈی ایم اے  لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل نے بتایا کہ تین ممالک کے سفراء نے مدد کے لئے رابطہ کیا ہے ، اگر ضرورت محسوس ہوئی تو ان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان آرمی ‏ آرمی ایوی ایشن ‏ موہڑہ کالو ‏ ‏5 اہلکار شہید راولپنڈی ‏ ‏92 نیوز پاک فوج ‏ ترجمان ‏ آئی ایس پی آر ‏ لیفٹیننٹ کرنل ثاقب پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل وسیم نائب صوبیدارافضل ‏ حوالدارابن امین ‏ حوالداررحمت ‏

پاکستان آرمی ایوی ایشن کا طیارہ موہڑہ کا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۸:۴۲ دن ۸:۴۲ دن

راولپنڈی ( 92 نیوز) پاکستان آرمی ایوی ایشن کا طیارہ راولپنڈی  کے علاقے موہڑہ کالو میں آبادی پر گر کر تباہ ہو گیا ۔ حادثے میں دو افسروں سمیت  5 اہلکار شہید ہو گئے ۔ راولپنڈی کےعلاقے موہڑہ کالومیں آرمی ایوی ایشن کا طیارہ آبادی پر گر کر تباہ  ہو گیا ۔  آئی ایس پی آر کےمطابق طیارہ  حادثہ میں پائلٹ  لیفٹیننٹ کرنل ثاقب،پائلٹ لیفٹیننٹ کرنل وسیم  ،نائب صوبیدار افضل ،حوالدار ابن امین اور حوالدار رحمت  شہید ہوگئے،حادثے میں 12شہری بھی جاں بحق اور12زخمی ہوئے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی اور ریسکیو کی امدادی ٹیموں نے فوری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز