Tag Archives: پاکستان اور بنگلہ دیش

پی سی بی نے بی سی بی کو سیریز کا خاکہ ارسا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۲:۵۳ شام ۲:۵۳ شام

لاہور ( 92 نیوز) پاکستان کرکٹ بور ڈ (پی سی بی ) نے پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کے شیڈول کا خاکہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو ارسال کر دیا۔ سری لنکا کے بعد   پی سی بی کی نظریں بنگلہ دیش کے دورہ پاکستان پر جم  گئیں ، پاکستان کرکٹ بورڈ نے  پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان سیریز کے شیڈول کا خاکہ بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کو ارسال کر دیا۔ ذرائع کے مطابق سیریز میں پہلے ٹیسٹ اور بعد میں  ٹی ٹوینٹی میچز  رکھے گئے ہیں  ، پی سی بی کا کہنا ہے پاکستان اب اپنی ہوم … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

امیتابھ بچن آج اپنی 75ویں سالگرہ منا رہے ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۳:۰۸ شام ۳:۰۸ شام

ممبئی ( 92 نیوز ) بالی ووڈ فلم انڈسٹری کے لیجنڈ اداکار امیتابھ بچن آج اپنی 75ویں سالگرہ منا رہے ہیں ۔ بگ بی امیتابھ بچن نے فلم انڈسٹری پر بھرپور حکمرانی کی ۔ اور اپنی لازوال اور منفرد اداکاری سے بالی ووڈ میں تہلکہ مچایا۔ اتر پردیش کے شہر الہٰ آباد میں 11 اکتوبر 1942 کو پیدا ہونے والے امیتابھ بچن کے فنی سفر کا آغاز 1969 میں فلم سات ہندوستانی سے ہوا جس کے بعد امیتابھ بچن نے آنند، ابھیمان، چپکے چپکے جیسی کامیاب فلموں سے بھارت بھر میں شہرت سمیٹی ۔ پھر اس کے بعد فلم شعلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز