Tag Archives: پاکستان اسٹاک ایکسچینج


پاکستان اسٹاک ایکسچینج انڈیکس میں معمولی...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۰:۱۱ شام ۱۰:۱۱ شام

کراچی (92 نیوز) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں اتارچڑھاؤ کا رحجان دیکھنے میں آیا، ہنڈرڈ انڈیکس 72 پوائنٹس کے معمولی اضافے سے 43 ہزار 65 پوائنٹس پر بند ہوا، امریکی ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی، اوپن مارکیٹ میں ڈالر 10 پیسے اور انٹر بینک میں 11 پیسے سستا ہو گیا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں کاروباری ہفتے  اتار چڑھاؤ کا رحجان ۔۔ چوتھے روز بھی برقرار رہا ،،ہنڈریڈ انڈیکس میں 72 پوائنٹس کے معمولی اضافے سے 43065 کی سطح پر بند ہوا۔ انٹر بینک اور اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی واقع ہوئی، انٹر میں بینک ڈالر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز