Tag Archives: پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز


پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز 16 رکنی اسکواڈ امام الحق ، شان مسعود ،حارث سہیل ،فہیم اشرف عمر اکمل

پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے سیریز کے...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۲۵ شام ۴:۲۵ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستان آسٹریلیا ون ڈے سیریز میں پاکستان نے آسٹریلیا کیخلاف 16 رکنی اسکواڈ کا اعلان کر دیا۔ قومی ٹیم کی کپتانی شعب ملک کے سپرد کر دی گئی۔ دیگر کھلاڑیوں میں، امام الحق ، شان مسعود ،حارث سہیل ،فہیم اشرف شامل ہیں۔ عمر اکمل کی ون ڈے ٹیم  میں واپسی ہوئی ہے۔ یاسر شاہ ،سعد علی اور پی ایس ایل میں شاندار پرفارمنس دکھانے والے محمد حسنین کو بھی آسٹریلیا کیخلاف ٹیم کا حصہ بنایا گیا ہے۔ عابد علی ،محمد رضوان اور عماد وسیم بھی ٹیم میں جگہ بنانے میں کامیاب رہے۔ محمد عامر جنید خان، محمد … Read More

تازہ ترین ویڈیوز