Tag Archives: پاکستانی ہائی کمشنر‏

پاکستان ‏ سفارتی تقرریاں ‏ ‏92 نیوز اسلام آباد ‏ تقرریوں کی منظوری وزیرخارجہ ‏ وزیراعظم ‏ نغمانہ ہاشمی ‏ آمنہ بلوچ ‏ معین الحق ‏ پاکستانی ہائی کمشنر ‏ چین ملائیشیا بھارت ‏ ایڈیشنل سیکرٹری ‏ امتیاز احمد ‏ جاپان ‏ ظہیر جنجوعہ ‏ بیلجیئم ‏ نئے سفیر نامزد ‏ فرانس

پاکستان نے 18 ممالک میں نئی سفارتی تقرریوں...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۷ دن ۱۰:۵۷ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان نے 18 ممالک میں نئی سفارتی تقرریوں کی منظوری دیدی ۔  وزیرخارجہ کی وزیراعظم سے مشاورت مکمل  ہونے پر پاکستان نے 18 ممالک میں نئی سفارتی تقرریوں کی منظوری دی ،  نغمانہ ہاشمی چین، آمنہ بلوچ ملائیشیا، معین الحق بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر نامزد  کر دیے گئے ۔ ایڈیشنل سیکرٹری امتیاز احمد جاپان جبکہ ظہیر جنجوعہ بیلجیئم میں پاکستان کے نئے سفیر نامزد  کئے گئے ، فرانس میں متعین سفیر معین الحق کو بھارت میں پاکستانی ہائی کمشنر نامزد کر دیا گیا ۔ ایڈیشنل سیکرٹری آمنہ بلوچ ملائیشیا، میجر جنرل عبدالعزیز طارق برونائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سہیل محمود واہگہ بارڈر پاکستانی ہائی کمشنر امرتسر کشیدگی اجے بساریہ

پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود واہگہ بار...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۴:۵۷ شام ۴:۵۷ شام

لاہور (92 نیوز) پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود واہگہ بارڈر کے ذریعے بھارت روانہ ہو گئے۔ سہیل محمود امرتسر سے بذریعہ ہوائی جہاز نئی دہلی پہنچیں گے۔ چوبیس دن بعد پاکستان اوربھارت کے درمیان تعلقات میں جمی برف پگھلنا شروع ہو گئی۔ سفارتی سطح پر اہم پیشرفت سامنے آئی ہے۔ پاکستان میں تعینات بھارتی ہائی کمشنر اجے بساریہ براستہ دبئی اسلام آباد پہنچ گئے ہیں۔ انہیں بھارتی حکومت نے پلوامہ حملے کے اگلے روز 15 فروری کو بھارت واپس بلا لیا تھا۔ بھارتی ہائی کمشنر یہاں پہنچے تو پاکستانی ہائی کمشنر سہیل محمود بھی نئی دہلی روانہ ہو گئے۔ سہیل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ شاہ محمود قریشی

چین نے پاک بھارت کشیدگی کو مزاکرات سے حل ک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱ شام ۱۲:۲۱ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے اسلام آباد میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ چین نے پاک بھارت کشیدگی کو مذاکرات سے حل کرنے کا کہا ہے ۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کے دوران ان کا کہنا تھا کہ چین نہ صرف ہمارا ہمسایہ ہے بلکہ گہرا دوست بھی ہے، پاکستان اور چین خطے کے استحکام کیلئے اکٹھے ہیں۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان کا دورہ چین کامیاب رہا،پاک بھارت کشیدگی میں کمی کیلئے مثبت پیشرفت  میں  امریکا اور دیگر ممالک نے اہم کردار ادا کیا ۔ بعد ازاں  شاہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سعودی ولی عہد

سعودی ولی عہد خطے میں کشیدگی ختم کرانے می...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۵۱ دن ۱۰:۵۱ دن

ریاض ( 92 نیوز ) سعودی ولی عہد محمد بن سلمان بھی خطے میں کشیدگی ختم کرانے میں کردار ادا کرنے کے خواہشمند ہیں ۔ سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے  پاکستانی وزیر خارجہ سے ٹیلیفونک رابطہ کیا اور ولی عہد کی جانب سے  پاکستان کے ساتھ کھڑا ہونے کا پیغام دیا۔ ادھر چین اور ترکی نے بھی پاکستان کو مکمل تعاون اور یکجہتی کی یقین دہانی کرا کر عالمی سطح پر پاکستان کو تنہا کرنے کی سازش بری طرح ناکام بنا دی ۔ امریکا میں پاکستان کے سفیر اسد خان نے عالمی میڈیا کے نمائندوں کو بریفنگ دیتے ہوئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستان

بھارت کی دھمکیاں ،پاکستان کا اقوام متحدہ ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۴:۰۰ شام ۴:۰۰ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) بھارت کی دھمکیوں پر  پاکستان مئے  کشیدگی کے خاتمے کیلئے اقوام متحدہ سے مداخلت کا مطالبہ  کر دیا۔ وزیر خارجہ نے  سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کو ہنگامی اقدا مکیلئے خط لکھا جس میں کہا گیا کہ  بھارت داخلی مقاصد کیلئے پاکستان مخالف بیانات سے خطے کا ماحول کشیدہ بنا رہا ہے۔ وزیر خارجہ نے متنبہ کیا کہ بھارت کی طرف سے سندھ طاس معاہدہ ختم کرنے کی دھمکی سنگین غلطی ہو گی ، خط میں اقوا م متحدہ کو بتایا گیا کہ بھارت نے اعتراف کیا کہ حملہ آور کشمیری تھا ، اس کے باوجود … Read More

تازہ ترین ویڈیوز