Tag Archives: پاکستانی کھلاڑی

دی ہینڈرڈ بال ٹورنامنٹ کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ لندن ‏ ‏92 نیوز انگلینڈ کرکٹ بورڈ ‏ پاکستانی کھلاڑی ‏ فاسٹ باؤلر ‏ محمد عامر ‏ شاہین شاہ آفریدی ‏ بابراعظم

دی ہینڈرڈ بال ٹورنامنٹ کیلئے کھلاڑیوں کی ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۴۵ شام ۳:۴۵ شام

لندن ( 92 نیوز) انگلینڈ کرکٹ بورڈ کے دی ہینڈرڈ بال ٹورنامنٹ کے لئے کھلاڑیوں کی ڈرافٹنگ  ہو گئی ،  ایونٹ میں پاکستانی کھلاڑی بھی ان ایکشن ہوں گے۔فاسٹ باؤلر محمد عامر اور شاہین شاہ آفریدی ٹورنامنٹ کا حصہ بن گئے، اگلے سال پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ہونے والی سیریز کی وجہ سے پاکستانی بلے باز بابراعظم کو کسی ٹیم نے نہیں خریدا۔ انگلینڈ کرکٹ بورڈکے نئے دی ہینڈرڈ بال ٹورنامنٹ میں بڑے بڑے  اسٹارز جگمگانے کے لیے تیار ہیں ، ساتھ ہی کئی بڑے اسٹارز کو کوئی خریدار نہ مل سکا۔ پاکستان کے  فاسٹ باؤلر محمد عامر اور … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی کھلاڑی حذیفہ ابراہیم جونیئر انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت

پاکستانی کھلاڑی حذیفہ ابراہیم نے جونیئر ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۲:۵۲ شام ۲:۵۲ شام

 کراچی (92 نیوز) پاکستان کے چھوٹے اسکواش اسٹار نے بڑا کارنامہ  کر دکھایا۔ حذیفہ ابراہیم نے جاپان میں پاکستان کا پرچم بلند کر دیا۔ پاکستانی کھلاڑی حذیفہ ابراہیم نے جونیئر انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ پاکستان کے حذیفہ ابراہیم نے اسکواش کا عالمی میدان فتح کرلیا، حذیفہ نے جاپان میں جونئیر انٹرنیشنل اسکواش چیمپئن شپ جیت کر سبز ہلالی پرچم بلند کر دیا۔ حزیفہ ابراہیم نے یوکو ہاما میں ہونے والی جونیئر انٹرنیشنل اسکواش چیمپیئن شپ کے فائنل میں جاپان کے یوجن آکیدا کو تین، ایک سے مات دی۔ حذیفہ ابراہیم اپنے کیرئیر میں اکیس عالمی ٹائٹل اپنے نام … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شین واٹسن

شین واٹسن پاکستان آنے کیلئے آمادہ

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۵۷ دن ۱۱:۵۷ دن

کراچی ( 92 نیوز)آسٹریلیا سے تعلق رکھنے والے  اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے مایہ ناز آل راؤنڈر شین واٹسن پاکستان آنے کیلئے آمادہ ہو گئے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے ٹیم مینجر اعظم خان نے تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ شین واٹسن نے  ٹیم اونر ندیم عمر کی درخواست پر کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے تمام میچز میں شرکت کی حامی بھری ہے ۔ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اتوار 10 مارچ کو کراچی میں کراچی کنگز کے مقابل ہو گی جس میں شین واٹسن صلاحیتوں کے جوہر دکھائیں گے ۔ پاکستانی کھلاڑی آج شام جبکہ  غیر ملکی کھلاڑی ہفتے روز پاکستان پہنچیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز