Tag Archives: پاکستانی کمیونٹی


وائٹ ہاؤس وزیر اعظم پاکستان پرجوش مناظر واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز پاکستانی کمیونٹی

وائٹ ہاؤس کے باہر وزیر اعظم پاکستان کی آ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ دن ۱۰:۰۵ دن

واشنگٹن ( 92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی آمد پر وائٹ ہاؤس  کے باہر انتہائی پرجوش مناظر دیکھنے کو ملے،پاکستانی کمیونٹی کی بڑی تعداد وزیراعظم کے استقبال کیلئے موجود تھی، اس موقع پر زبردست نعرے بازی بھی کی گئی۔ عمران خان کی آمد پر نوجوانوں،بزرگوں اور بچوں نے والہانہ استقبال کیا،اس موقع پر زبردست نعرے بازی کی گئی،پاکستانیوں نے جیوے جیوے پاکستان اور پاکستان زندہ باد کے نعرے لگائے،ڈھول کی تھاپ پر رقص کا سلسلہ بھی جاری رہا۔ وزیراعظم بننے کے تقریباً ایک سال بعد عمران خان کے دورہ امریکا پر پاکستانی کمیونٹی کے ارکان انتہائی زیادہ پرجوش نظر آئے،امریکا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز