Tag Archives: پاکستانی کرکٹ ٹیم ‏

سرفراز احمد برمنگھم ‏ ‏92 نیوز پاکستانی کرکٹ ٹیم ‏ شاہین آفریدی بابر اعظم حارث سہیل

فتح ٹیم ورک کا نتیجہ ہے ، سرفراز احمد

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۰۸ دن ۹:۰۸ دن

برمنگھم ( 92 نیوز) پاکستانی کرکٹ ٹیم کےکپتان سرفراز احمد نے نیوزی لینڈ کیخلاف اہم میچ  میں فتح ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دے دی ۔ سرفراز احمد نے کہا کہ شاہین آفریدی، بابر اعظم اور حارث سہیل کی جتنی تعریف کریں، کم ہے، حالیہ جیت میں فیلڈنگ کا بھی اہم کردار ہے۔ کپتان سرفراز احمد فتح اور ٹیم کی عمدہ کارکردگی پر خاصے خوش ہیں ، کہا کہ بابر اعظم نے  جیسی اننگز کھیلی انہوں نے آج تک نہیں دیکھی، لڑکوں نے ہر شعبے میں اچھا کھیل پیش کیا،اگلے میچوں میں  اچھی کارکردگی پیش کریں گے۔ سرفراز احمد نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

فواد چودھری ‏

پی سی بی بھارتی ٹیم کے فوجی کیپس پہننے پر ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۰ دن ۱۲:۱۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اطلاعات و نشریات فواد چودھری نے پی سی بی سے بھارتی کرکٹ ٹیم کے فوجی  کیپس پہنچنے پر آئی سی سی سے احتجاج کا مطالبہ کر دیا۔ فواد چودھری نے اپنے ٹویٹ میں کہا کہ بھارتی ٹیم کا آسٹریلیا کیخلاف ون ڈے میں فوجی کیپ پہننا آئی سی سی قوانین کی سنگین خلاف ورزی ہے ،جس پر پی سی بی کو آئی سی سی سے احتجاج کرنا چاہیے۔ وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد نے  اپنے ٹویٹ میں کہا کہ یہ کرکٹ نہیں ہے، آئی سی سی کو بھارت کے خلاف سخت ایکشن لینا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز