Tag Archives: پاکستانی قوم

پاکستانی قوم ‏ شاہ محمود قریشی اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز پارلیمنٹیرینز کانفرنس

پاکستانی قوم کشمیر کےمعاملے پر متحد تھی  ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۲:۴۴ شام ۲:۴۴ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی  نے  پارلیمنٹیرینز کانفرنس برائے کشمیر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم کشمیر کے معاملے پر کل بھی متحد تھی اور آج بھی ہے ۔ وزیر خارجہ نے کانفرنس  سے خطاب میں کہا کہ  وزیر اعظم عمران کان کشمیری عوام کا بھرپور مقدمہ لڑیں گے ، عمران خان کی قیادت میں مسئلہ کشمیر دنیا بھر میں اجاگر کیا گیا ہے ۔ وزیر خارجہ نے کہا کہ  مودی میں ہمت اور جرات نہیں کہ وہ کشمیر جا سکے ۔

تازہ ترین ویڈیوز

پاک فوج، ٹیکس، ایمنسٹی اسکیم، وزیراعظم، عمران خان،

عوام 30 جون تک اثاثے ظاہر کر کے ملک کو فائد...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۹:۳۵ دن ۹:۳۵ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) وزیر اعظم عمران خان نے قوم کے نام اہم پیغام میں کہا کہ عوام 30 جون تک اثاثے ظاہر کر کے ملک کو فائدہ پہنچائیں۔ وزیر اعظم عمران خان نے صبح 9 بجے قوم کے نام اہم پیغام دیا ، جس میں ان کا کہنا تھا کہ گزشتہ 10 سال میں پاکستان کا قرض 6 ہزار سے 30 ہزار ارب تک پہنچ گیا ہے ، پاکستانی قوم دنیا میں سب سے زیادہ زکوٰۃ دینے والی قوم ہے ،مگر سب سے کم ٹیکس دیتی ہے ۔ وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ پاکستان کا آدھا ٹیکس … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

چینل 92 نیوز لاہور ‏ ‏92 نیوز مہنگائی کیخلاف لڑائی ڈالر کی پٹائی ‏ چینل 92 نیوز ‏ معیشت کی بہتری ‏ ‏92نیوز کی کاوشیں ‏ بائیکاٹ ڈالر سوشل میڈیا ‏ پاکستانی قوم ‏ لبیک ‏ ڈالرجلا دئیے ہراول دستہ ‏ ڈالر کی خریداری ‏ مصنوعی بحران

چینل 92 نیوز کی مہم ’’بائیکاٹ ڈالر‘‘ سوش...

۰۵ مئی, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۹ شام ۱۲:۲۹ شام

لاہور ( 92 نیوز) مہنگائی کیخلاف لڑائی، ڈالر کی پٹائی مشکل وقت میں چینل 92 نیوز  بنا امید کی کرن، معیشت کی بہتری کیلئے 92نیوز کی کاوشیں رنگ لانے لگیں ۔ چینل 92 نیوز کی مہم ’’بائیکاٹ ڈالر‘‘ سوشل میڈیا پر مقبول ہو گئی ، پاکستانی قوم نے  92نیوز کی آواز پر لبیک کہا اور ڈالر کے خلاف مہم میں  عوام نے وطن عزیز سے والہانہ محبت کا اظہار  کیا۔ صارفین  نے رائے دی ہے کہ پاکستان کیلئے متحد ہونے کا وقت آگیا، روپے کے استحکام کیلئے ہر پاکستانی کردار ادا کرے، گوجرانوالہ کے پہلوانوں نے ڈالرجلا دئیے۔ معیشت کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

‏ ملیحہ لودھی ‏

پاکستانی قوم اور افواج نے بہادری سے دہشتگ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱:۰۵ شام ۱:۰۵ شام

نیویارک ( 92 نیوز) اقوام متحدہ میں پاکستان کی مستقل مندوب ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے  یوناین فورم پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پاکستانی قوم اور افواج نے بہادری ے دہشتگردی کا قلع قمع کیا۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی کا کہنا تھا کہ  دیرینہ تصفیہ طلب مسائل، تنازعات اور بیرونی مداخلت سے دہشتگردی پھیلی  ، انسداد دہشتگردی حکمت عملی میں صنفی نقطہ نظر کو اپنانے کی ضرورت ہے۔ اقوام متحدہ میں تشخص خواتین کمیشن کے سالانہ سیشن کا آغاز ہوا جس میں  پاکستان، ترکی، قطر، ایران، انڈونیشیا، کینیڈا اور گیمبیا کے زیر اہتمام مذاکرہ ہوا۔ ڈاکٹر ملیحہ لودھی نے اپنے خطاب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز