Tag Archives: پاکستانی عوام ‏


ہر مشکل گھڑی ، پاکستانی عوام ، شانہ بشانہ ، سعودی سفیرنواف ، اسلام آباد ، 92 نیوز

ہر مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے شانہ بش...

04 اپریل, 2020 1:26 شام 1:26 شام

اسلام آباد (92 نیوز) سعودی سفیرنواف بن سعیدالمالکی کہتے ہیں کہ ہر مشکل گھڑی میں پاکستانی عوام کے شانہ بشانہ ہیں، رابطہ عالم اسلامی تنظیم کی جانب سے مستحق افراد کے لیے فوڈ پیکیج اور کھجوریں تقسیم کی گئیں۔ سعودی سفیرنواف بن سعیدالمالکی کا کہنا تھا کہ سعودی عرب اور پاکستان ہمیشہ بھائیوں کی طرح رہیں گے۔ پہلے مرحلے میں 6753 راشن کارٹن اور 54 ٹن کجھوریں پاکستان کے مختلف علاقوں میں مستحقین تک پہنچائی جائیں گی۔ سعودی سفیرنے رمضان المبارک کی آمد کی مبارک باد دیتے ہوئے کورونا وائرس کی وباء سے نجات کےلیے دعا کی۔ وزیر خواندگی پنجاب … Read More

تازہ ترین ویڈیوز