Tag Archives: پاکستانی طلبا


سفارتخانے ، ناروا سلوک ، چین ، پھنسے ، پاکستانی طلبا

سفارتخانے کے ناروا سلوک پر چین میں پھنسے ...

01 جنوری, 2020 2:49 شام 2:49 شام

بیجنگ (92 نیوز) سفارتخانے کے ناروا سلوک پر چین میں پھنسے پاکستانی طلبا پھٹ پڑے۔ پریشان حال طلبا نے حکومت پاکستان سے مدد کی اپیل کر دی۔ کرونا وائرس پھیلنے کے بعد چین کے مختلف شہروں میں پاکستانی طلبہ پھنس گئے۔ شیانگ یانگ یونیورسٹی اور ہیوبے یونیورسٹی آف پولی ٹیکنک میں محصور پاکستانی طلبہ نے چینی حکومت اور پاکستانی سفارتخانے کے خلاف شکایات کے انبار لگا دیئے۔ طلبہ کا کہنا تھا کہ چین میں سفارتخانہ فون نہیں اٹھا رہا۔ ایک مرتبہ رابطہ ہونے پر سفارتخانے کے حکام نے کہا کہ موت چین میں بھی آنی ہے اور پاکستان میں بھی۔ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز