Tag Archives: پاکستانی شوٹرز ‏

یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ ‏

یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ کا تمام فیڈریشنز کو ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۳:۱۷ شام ۳:۱۷ شام

نیو یارک (92 نیوز)بھارت کو اپنے تعصبانہ رویے سے ایک بار پھر سے منہ کی کھانی پڑی ، یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ نے اپنی تمام فیڈریشنز کو ریسلنگ فیڈریشن آف انڈیا کے بائیکاٹ کا حکم دے دیا ۔ یونائیٹڈ ورلڈ ریسلنگ  کی جانب سے  بھارت کے بائیکاٹ کا حکم پاکستانی شوٹرز کو ویزے جاری کرنے سے انکار  کی وجہ سے دیا گیا۔ اولمپکس کمیٹی نے پہلے ہی بھارت سے اپنے ایونٹس کی میزبابی چھین لی تھی۔

تازہ ترین ویڈیوز

کھیل

کھیل کے میدان میں پاکستان کو تنہا کرنیکاخ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۰:۱۶ دن ۱۰:۱۶ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) کھیل کے میدان میں پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب دیکھنے والا بھارت خود عالمی سطح پر تنہا ہونے لگا۔ پاکستانی شوٹرز کو ویزہ نہ دینے پر انٹرنیشنل اولمپک کمیٹی نے ایکشن لیتے ہوئے بھارت میں مستقبل کے ایونٹس کی میزبانی پر ہونے والی بات چیت معطل کر دی۔ آئی اوسی ایگزیکٹو بورڈنے بین الاقوامی فیڈریشنزسے بھی بھارت کوایونٹس کی میزبانی نہ دینے کا کہہ دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز