
ایف اے ٹی ایف کا منی لانڈرنگ کی روک تھام ک...
اسلام آباد (92 نیوز) ایف اے ٹی ایف نے منی لانڈرنگ کی روک تھام اور دہشت گردوں کے اثاثوں کی ضبطی کے پاکستانی اقدامات پر اظہار اطمینان کیا۔ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس ایشیاء پیسیفک جوائنٹ گروپ کا دو روزہ اجلاس تھائی لینڈ کے دار الحکومت بنکاک میں منعقد ہوا۔ وزارت خزانہ اعلامیہ کے مطابق وزیر اقتصادی امور حماد اظہر کی سربراہی میں پاکستانی وفد نے حکام کو ایف اے ٹی ایف ایکشن پلان پر عمل درآمد سے متعلق آگاہ کیا۔ اضاٖفی معلومات اور وضاحتیں بھی پیش کیں۔ حکام کو بتایا گیا کہ پاکستان منی لانڈرنگ، تخریب کاری ، دہشت گردوں کی … Read More