Friday, January 22, 2021
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی
٩٢ نیوز انگلش آج کا اخبار
براہراست نشریات(UK) براہراست ٹی وی

پاکستانی

پی ڈی ایم اتحاد ٹوٹنے لگا، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
December 27, 2020
پی ڈی ایم اتحاد ٹوٹنے لگا، پیپلز پارٹی اور جے یو آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے
لاہور (92 نیوز) حکومت گرانے کے دعوے کرنے والا گیارہ کا اتحاد ٹوٹنے لگا۔ پیپلز پارٹی اور جے یو آئی میں اختلافات شدت اختیار کر گئے۔ آصف زرداری کے منانے کے باوجود مولانا نہ مانے۔ آج لاڑکانہ جلسے میں شرکت بھی نہیں کرینگے۔
بیرونی دشمن انڈین کرانیکلز کے ذریعے پاکستان مخالف سرگرم ہیں، شبلی فراز
December 19, 2020
بیرونی دشمن انڈین کرانیکلز کے ذریعے پاکستان مخالف سرگرم ہیں، شبلی فراز
اسلام آباد (92 نیوز) وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز کا کہنا ہے کہ بیرونی دشمن انڈین کرانیکلز کے ذریعے پاکستان مخالف سرگرم ہیں۔ پی ڈی ایم بھی جھوٹ کا سہارا لے کر عوام میں مایوسی پھیلا رہی ہے۔
اوورسیز پاکستانی کی زمین پر قبضہ کی خبر 92 نیوز پر نشر ہونے پر ضلعی انتظامیہ کا نوٹس
September 18, 2020
اوورسیز پاکستانی کی زمین پر قبضہ کی خبر 92 نیوز پر نشر ہونے پر ضلعی انتظامیہ کا نوٹس
ملتان (92 نیوز) رحیم یار خان کے علاقے خانپور میں اوورسیز پاکستانی کی زمین پر قبضہ کی خبر 92 نیوز پر نشر ہونے کے بعد ضلعی انتظامیہ نے سخت نوٹس
پاکستانی سابق کرکٹر ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل
August 23, 2020
پاکستانی سابق کرکٹر ظہیر عباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل
 دبئی (92 نیوز) پاکستانی سابق کرکٹر ظہیرعباس آئی سی سی ہال آف فیم میں شامل کر لیئے گئے۔ ایشین بریڈمین ظہیرعباس اعزاز پانے والے چھٹے پاکستانی ہیں۔ ان سے قبل
انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز اور ٹیم آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
June 30, 2020
انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز اور ٹیم آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے
 لندن (92 نیوز) انگلینڈ میں موجود پاکستانی کرکٹرز اور ٹیم آفیشلز کے کورونا ٹیسٹ منفی آگئے۔ رپورٹس پی سی بی کو موصول ہو گئی۔ انگلینڈ میں موجود 20 کرکٹرز اور
پاکستانی لیجنڈری بلے باز شارجہ کے ہیرو جاوید میانداد 63 برس کے ہو گئے
June 12, 2020
پاکستانی لیجنڈری بلے باز شارجہ کے ہیرو جاوید میانداد 63 برس کے ہو گئے
 کراچی (92 نیوز) پاکستانی لیجنڈری بلے باز شارجہ کے ہیرو جاوید میانداد 63 برس کے ہو گئے۔ 1986 میں شارجہ کپ کے فائنل میں روایتی حریف بھارت کیخلاف آخری گیند