Tag Archives: پاک، افغان سرحد پر باڑ

سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدا...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۵:۱۵ شام ۵:۱۵ شام

اسلام آباد (92 نیوز) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس کا انعقاد کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کور کمانڈرز نے علاقائی تذویراتی ماحول ، ملکی سلامتی کی صورتحال ، جاری آپریشنز، پاک، افغان سرحد پر باڑ کی تنصیب کے عمل کا جائزہ لیا۔ ترجمان پاک افواج کے مطابق کور کمانڈرز کانفرنس کے شرکاء نے مشرقی سرحدی صورتحال خصوصاً فائر بندی کی بھارتی خلاف ورزیوں اور معصوم شہریوں کو ہدف بنانے کی بھارتی روش پر بھی غور کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق کورکمانڈرز نے ملک میں دیرپا امن و … Read More

تازہ ترین ویڈیوز