Tag Archives: پانچ روپے سستا


پٹرول ، پانچ روپے سستا ، یا پندرہ روپے ، فیصلہ کل ہوگا ، وزیراعظم ، وزارت خزانہ ، اسلام آباد ، 92 نیوز

پٹرول پانچ روپے سستا ہوگا یا پندرہ روپے، ...

۰۲ فروری, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۷ شام ۱۱:۳۷ شام

اسلام آباد (92 نیوز) پٹرول پانچ روپے سستا ہوگا یا پندرہ روپے، فیصلہ کل ہوگا، وزیراعظم نے یکم مارچ کو عوام کو بڑا ریلیف دینے کے لیے وزارت خزانہ کو ہدایات جاری کردیں۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نے پٹرول 15 روپے فی لٹر سستا کرنے کی ہدایت کی ہے، وزارت خزانہ پٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں 5 سے 7روپے فی لٹر کمی کرنا چاہتی ہے۔

تازہ ترین ویڈیوز