Tag Archives: پانچویں

پانچویں ، نمبر ، بیٹنگ ، میدان ، سرفراز احمد

پانچویں نمبر پر بیٹنگ کیلئے میدان میں اتر...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۱ شام ۱۱:۳۱ شام

 کراچی (92 نیوز) قومی ٹیم کے کپتان سرفراز احمد کا کہنا ہے فٹنس مزید بہتر کرنے کی کوشش کروں گا۔ پانچویں نمبر پر بیٹنگ کیلئے میدان میں اتروں گا۔ پاکستان اور سری لنکا کے کپتان اپنی اپنی ٹیم کی کامیابی کے حوالے سے پرامید ہیں ۔ نیشنل اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کپتان سرفرازاحمد کا کہنا تھا کہ  ہمیں ون ڈے میں بہت محنت کرنے کی ضرورت ہے ۔ مصباح کی مکمل سپورٹ حاصل ہے۔ سرفراز احمد نے سری لنکن ٹیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ دنیا کی مدد کے بغیر پاکستان میں انٹرنیشنل   کرکٹ کی مکمل … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پنجاب حکومت پانچویں جماعت تعلیم اُردو اعلان

پنجاب حکومت کا پانچویں جماعت تک تعلیم اُر...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۴۸ شام ۲:۴۸ شام

 لاہور (92 نیوز) پنجاب حکومت نے پانچویں جماعت تک تعلیم اُردو میں کرنے کا اعلان کر دیا۔ وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے اپنے ٹویٹ میں لکھا ہے کہ ذریعہ تعلیم انگلش میں ہونے کی وجہ سے بچے کچھ سیکھ نہیں پاتے۔ تعلیمی سال مارچ دوہزار بیس سے پرائمری سکولوں میں ذریعہ تعلیم اردو کو بنا دیا جائے گا۔ انہوں نے کہا کہ محکمہ ایجوکیشن کے سروے میں پچاسی فیصد رائے اردو کے حق میں آئی۔ اب انگلش صرف لینگویج کے طور پر پڑھائی جائے گی۔ گزشتہ حکومت نے انگریزی زبان میں تدریس کا اعلان کیا اور عملی اقدام کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز