Tag Archives: پامپلونا ‏

اسپین ‏ بل رننگ فیسٹیول ‏ میڈرڈ ‏ ‏92 نیوز پامپلونا ‏ سین فرمِن بُل رننگ فیسٹیول

اسپین میں ایک ہفتے سے جاری بل رننگ فیسٹیو...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۴:۴۰ شام ۴:۴۰ شام

میڈرڈ ( 92 نیوز) اسپین میں ایک ہفتے سے جاری بل رننگ فیسٹیول اختتام پذیر ہوگیا، آخری روز بپھرے بیلوں کی دوڑ نے مزید تین افراد کو زخمی کردیا۔ اسپین کے شہر پامپلونا میں سین فرمِن بُل رننگ فیسٹیول کے  آخری روز صبح ہوتے ہیں 12 بیلوں کو باڑے سے چھوڑا گیا، جو اندھا دھند بھاگتے گلیوں میں نکل آئے۔ ریس میں سیکڑوں افراد نے سفید اور سرخ کپڑے پہن کر شرکت کی، جو بپھرے بیلوں کے آگے خود کو بچاتے بھاگتے رہے۔ آٹھ سو پچھہتر میٹر طویل ریس صرف دو منٹ پنتالیس سیکنڈز میں اختتام پذیر ہوئی، جس کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسپین ‏ بیلوں کی ریس ‏ ‏53افراد زخمی ‏ پامپلونا ‏ ‏92 نیوز

اسپین میں بیلوں کی ریس کا آغاز، 53افراد ز...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۳ دن ۱۱:۴۳ دن

پامپلونا (92 نیوز) اسپین کے شہر پامپلونا میں بیلوں کی سالانہ ریس کا آغاز ہوگیا ، پہلے ہی روز 53 افراد بپھرے بیلوں کی زد میں آکر زخمی ہوگئے۔ شہر کی تنگ گلیوں میں ہونے والی اس ریس میں سیکڑوں افراد شریک ہوئے، جنھوں نے سفید کپڑے پہن رکھے تھے۔ ریس تو دو منٹ اکتالیس سیکنڈز میں اختتام پذیر ہوگئی لیکن اس دوران بپھرے بیلوں کے سینگوں کا نشانہ بن کر تریپن افراد زخمی ہوئے۔ بیلوں کی اس روایتی دوڑ کو جانوروں کیلئے کام کرنے والی تنظیموں کی جانب سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جاتا ہے، تاہم یہ پامپلونا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز