Tag Archives: پالیسی ‏

میگا کرپشن ، مقدمات ، منطقی انجام ، احتساب ، پالیسی ، عمل پیرا ، چیئرمین نیب

ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ، لوٹی رقم کی واپ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۴۰ شام ۷:۴۰ شام

 لاہور (92 نیوز) چیئرمین نیب جسٹس جاوید اقبال کا کہنا ہے کہ ملک سے بدعنوانی کا خاتمہ، لوٹی رقم کی واپسی اولین ترجیح ہے۔ کنگ ایڈورڈ میڈیکل کالج میں خطاب کرتے ہوئے چیئرمین نیب جسٹس ر جاوید اقبال کا کہنا تھا کہ کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی لاہور نہ صرف پاکستان بلکہ پوری دنیا میں عزت و احترام کی نگاہ سے دیکھی جاتی ہے۔ نیب کیلئے تمام لوگوں کے دروازے کھلے ہیں۔ نیب کے قوانین میں ترمیم کے حوالے سے باتیں کی جا رہی ہیں ۔ نیب کو ریمانڈ صرف عدلیہ کیجانب سے دیا جاتا ہے۔ چیئرمین نیب کا کہنا تھا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت جوہری ہتھیاروں استعمال پہل پالیسی تبدیلی عندیہ

بھارت کا جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہ...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۶:۰۴ شام ۶:۰۴ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) بھارت خطے کا امن و امان تباہ کرنے پر تل گیا ۔ بھارت نے جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی پالیسی میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔ بھارت کی انتہا پسند حکمران جماعت بی جے پی کے عزائم ایک ایک کر کے دنیا سامنے کھل رہے ہیں۔ مقبوضہ کشمیر کی صورتحال پر سلامتی کونسل کے اجلاس سے پہلے مودی سرکار دھمکیوں پر اتر آئی اور نیوکلئیر پالیسی میں تبدیلی کا عندیہ دے دیا۔ بھارتی وزیر دفاع راج ناتھ سنگھ نے اپنے ایک ٹویٹ میں لکھا پوکھران وہ علاقہ ہے جس نے بھارت کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شاہ محمود قریشی

امریکی صدر کا بیان مثبت ، خیر مقدم کرتے ہی...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۰۵ شام ۱:۰۵ شام

لاہور ( 92 نیوز ) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے  پاکستان  اور بھارت کے مابین کشیدگی پر کردار ادا  کرنے کے بیان کا خیر مقدم کیا۔ چینل 92 نیوز سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا کہ خوشی ہے ڈونلڈ ٹرمپ نے معاملے پر کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ، ان کا بیان مثبت ہے ، ہم خیر مقدم کرتے ہے ۔ وزیر خارجہ کا کہنا تھا کہ  ہم بھی دہشتگردی سے متاثر ہوئے ہیں، ہمارے 70 ہزار کے قریب  لوگ شہید ہوئے ہیں ، افواج … Read More

تازہ ترین ویڈیوز