Tag Archives: پاسپورٹ ‏


Nawaz Sharif

نیب نے نواز شریف کا شناختی کارڈ، پاسپورٹ ...

10 اکتوبر, 2020 4:17 شام 4:17 شام

اسلام آباد (92 نیوز) نیب نے سابق وزیر اعظم نواز شریف کا شناختی کارڈ اور پاسپورٹ منسوخ کرنے کی سفارش کردی۔ قومی احتساب بیورو راولپنڈی نے وزارت داخلہ کو خط لکھ دیا، سابق وزیر اعظم نواز شریف کا پاسپورٹ اور شناختی کارڈ، منسوخ کرنے کی سفارش کردی ہے۔ وزارت داخلہ نے نیب راولپنڈی کی جانب سے لکھا گیا خط موصول ہونے کی تصدیق کردی۔ نیب کے خط میں کہا گیا ہے کہ عدالت سے نواز شریف کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوچکے ہیں، اشتہاری قرار دینے کا عمل بھی شروع کر دیا گیا ہے۔ نواز شریف توشہ خانہ ریفرنس میں بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز