Tag Archives: پارک لین کیس

پارک لین کیس آصف زرداری وعدہ معاف گواہ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز سابق صدر ‏ شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی

پارک لین کیس ، آصف زرداری کی معاونت کرنی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۲۸ شام ۲:۲۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی آصف علی زرداری  کی مشکلات میں مزید اضافہ ہو گیا ۔ پارک لین کیس میں سابق صدر کی معاونت کرنے والا ملزم وعدہ معاف گواہ بن گیا۔ پارک لین کیس میں آصف زرداری کی معاونت کرنیوالا سابق ایگزیکٹو ڈائریکٹر ایس ای سی پی جاوید حسین وعدہ معاف گواہ بن گیا  ،  جسمانی ریمارنڈ مکمل ہونے پر ملزم جاوید حسین  کو احتساب عدالت اسلام آباد کے جج محمد بشیر کے سامنے پیش کیا گیا۔ نیب پراسیکیوٹر نے ملزم کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی ۔ جسے عدالت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پارک لین کیس آصف زرداری ریفرنس احتساب عدالت دائر

پارک لین کیس میں آصف زرداری کے خلاف ایک ا...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۱:۲۱ شام ۱:۲۱ شام

 کراچی (92 نیوز) پارک لین کیس میں نیب نے آصف زرداری کے خلاف ایک اور ریفرنس احتساب عدالت میں دائر کر دیا۔ سابق صدر آصف زرداری، عبدالغنی مجید، حسین لوائی، انور مجید سمیت 17 ملزمان نامزد ہیں۔ ملزمان پر ڈیڑھ ارب روپے غیرقانونی طور پر قرض لینے کا الزام ہے ۔ رجسٹرار احتساب عدالت نے ریفرنس کی جانچ پڑتال شروع کر دی۔ ریفرنس کے مطابق آئی بی سی سنٹر کراچی کے سات فلور پارتھینون کی ملکیت ہیں۔ پارک  لین نے پارتھینون کے نام پرقرض لیا۔ پارتھینون اور پارک لین کا سارا سٹاف ایک ہی ہے۔ آصف زرداری پارک لین کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

میگا منی لانڈرنگ ‏ پارک لین کیس ‏ آصف زرداری ‏ جسمانی ریمانڈ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

میگا منی لانڈرنگ اور پارک لین کیس میں آص...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

اسلام آباد  ( 92 نیوز) میگا منی لانڈرنگ اورپارک لین کیس میں آصف زرداری کو احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے سابق صدر کا13،13روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا۔ نیب ٹیم نےپارک لین کیس میں احتساب عدالت  میں پیشرفت رپورٹ جمع کرادی، میڈیا کے سوالوں کے جواب دیتے ہوئے آصف زرداری بولے کہ کیا رانا ثناء اللہ منشیات اپنی ہی گاڑی میں لیکر جارہا ہوگا، مجھے منشیات کیس سے نکلنے میں 5 سال لگ گئے۔ میگا منی لانڈنگ کے مقدمے میں نیب پراسیکیوٹرسردارمظفرعباسی نے مزید 14 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی، کہا پارک لین کیس میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری پارک لین کیس اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ‏ حسین لوائی ‏ طحہ رضا ‏ سمانی ریمانڈ

آصف زرداری پارک لین کیس میں بھی گرفتار

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۲:۵۸ شام ۲:۵۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) آصف زرداری پارک لین کیس میں بھی گرفتار کر لئے گئے ، نیب  نے سابق صدر کا پارک لین کیس میں جسمانی ریمانڈ لینے کا فیصلہ کرلیا ۔  دوسری جانب احتساب عدالت نے جعلی بینک اکائونٹس کے ملزمان حسین لوائی اور طحہٰ رضا  کا مزید 7 روزہ جسمانی ریمانڈ  دیدیا۔ نیب نے سابق صدر آصف زرداری کی پارک لین کیس میں بھی گرفتاری ڈال دی ،  نیب ذرائع کے مطابق  نیب  نے آصف زرداری کا پارک لین کیس میں جسمانی ریمانڈ لینے کا فیصلہ کرلیا ہے، آصف زرداری میگا منی لانڈرنگ کیس میں پہلے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

آصف زرداری اور بلاول بھٹو

پارک لین کیس ، آصٖف زرداری اور بلاول بھٹ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۸:۲۱ شام ۸:۲۱ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) پارک لین کیس میں باپ بیٹے کو ایک ساتھ طلب کر لیا گیا ۔ نیب راولپنڈی نے آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کا 20 مارچ کو طلب کر لیا۔ سابق صدر اور ان کے صاحبزادے پر پارک لین کیس میں اربوں روپے کی ٹرانزیکشن جعلی بینک اکاؤنٹس سے کئے جانے کا الزام ہے ۔ نیب راولپنڈی کی تفتیشی ٹیم پارک لین کمپنی کیس سے متعلق سوالنامہ آصف علی زرداری اور بلاول بھٹو کے حوالے کرے گی۔ ذرائع کے مطابق آصف علی زرداری نے پارک لین کمپنی 1989 میں اپنے ایک فرنٹ مین اقبال میمن کے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز