Tag Archives: پارک لین ریفرنس


asif-zardari

آصف زرداری کا پارک لین ریفرنس خارج کرانے...

09 ستمبر, 2020 11:15 دن 11:15 دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) سابق صدر اور شریک چیئرمین پاکستان پیپلزپارٹی آصف زرداری نے پارک لین ریفرنس خارج کرانے کیلئے ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا۔ آصف زرداری کی جانب سے فاروق ایچ نائیک نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں  کہا گیا کہ پارک لین ریفرنس خارج کیا جائے یا میرا نام  نکالنے کے لئے چیئرمین نیب کو واپس بھیجا جائے ، پارک لین قرض کا معاملہ بکنگ عدالت میں بھی زیر سماعت ہے ، فیصلہ آنے تک احتساب عدالت کی کارروائی پر اسٹے آرڈر جاری کیا جائے ۔

تازہ ترین ویڈیوز