Tag Archives: پارکنگ

پی ایس ایل فور

پی ایس ایل فور ، سکیورٹی اور پارکنگ کےانت...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۱ دن ۱۱:۴۱ دن

کراچی ( 92 نیوز کراچی والوں کے انتظار کی گھڑیاں ختم ہو گئیں ،  پی ایس ایل فور کا فائنل راؤنڈ  کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہوگا  ۔ پی ایس ایل فور کیلئے سکیورٹی کے فول پروف انتظامات کیے گئے ہیں  جبکہ اسٹیڈیم آنے والے کرکٹ کے دیوانوں کیلئے پارکنگ کے 5 مقامات ہوں گے ،جہاں سے شٹل کے ذریعے اسٹیڈیم تک پہنچایا جائے گا ۔ کرکٹ کا جنون  اور پی ایس ایل کا بخار  ہو گیا ایک سو چار ، کراچی والوں کا ختم ہوا انتظار  ، نیشنل اسٹیڈیم کے اطراف فول پروف سکیورٹی انتظامات  مکمل کر لئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

اسلام آباد ‏پارکنگ

اسلام آباد کے شہری گاڑیوں کی پارکنگ کیلئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۴۶ شام ۱۲:۴۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) گاڑی لے لی مگر پارکنگ  کہاں کریں ، اسلام آباد ک ےشہریوں کو نیا مسئلہ درپیش ہے  جو کہ سنگین صورت اختیار کر گیا ہے ۔ اسلام آباد 20لاکھ کی آبادی کا شہر ہے جس میں صرف 2پارکنگ پلازے ہیں، پارکنگ کے مسئلے پر سی ڈی اے نے بھی چپ سادھ رکھی ہے، شہر میں بے ہنگم ٹریفک اور جگہ جگہ پارکنگ ہونے کی وجہ سے بھی ٹریفک کا نظام درہم برہم ہو گیا ہے۔ شہر اقتدار کے باسیوں کی اکثریت کے پاس اپنی گاڑیاں ہیں لیکن کہیں جائیں تو گاڑی پارک کرنے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

جامعہ کشمیر پارکنگ پولیس طلبا

مظفر آباد ، جامعہ کشمیر میں پارکنگ کے ایش...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۸:۰۵ شام ۸:۰۵ شام

 مظفر آباد (92 نیوز) جامعہ کشمیر میں پارکنگ کے ایشو پر پولیس اور طلبا کے درمیان تصادم ہوا جس میں بیس سے زائد طلبا زخمی جبکہ دو پولیس اہلکار زخمی ہوئے ۔ پارکنگ کے مسائل پر مظفر آباد میں جامعہ کشمیر کے طلبا اور پولیس کے درمیان تصادم کا باعث بن گیا ۔ پولیس اور طلبا کے درمیان گھمسان کا رن پڑا ۔ نعرے بازی کی گئی جبکہ پولیس نے شیلنگ کا بھر پورستعمال کیا۔ آزاد کشمیر کے دارلحکومت مظفر آباد میں جامعہ کشمیر کے طلبا نے انتطامیہ کے ساتھ پارکنگ کا ایشو حل نہ ہونے کے بعد یونیورسٹی گیٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز