Tag Archives: پارٹی رہنما

کپتان ‏ سادگی ‏ سکیورٹی حصار ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز ایئرپورٹ ‏ پروٹوکول کھلاڑیوں کے کپتان ‏ والہانہ استقبال ‏ وزرا ‏ پارٹی رہنما پھولوں کے ہار عام لوگ لاؤنج ‏ استقبال ‏ پارٹی کارکن ہٹو بچو ‏ خوشگوار حیرت ‏ کپتان کی سادگی ‏ عش عش ‏ ویلکم ‏ قریبی عزیز‏ جہانگیر ترین وفاقی وزیرشفقت محمود غلام سرور خان ‏ مبارکباد ‏ ‏ فردوس عاشق اعوان اعظم سواتی مراد سعید علی امین گنڈا پور علیم خان وزیر اعلیٰ کے پی ‏ محمود خان پرویز خٹک ‏ ڈھول کی تھاپ ‏ معاون خصوصی ‏ جوش وخروش ‏ جذبہ دیدنی ‏ پی ٹی آئی ‏ ووٹر ‏ دیانتدار قیادت

کپتان کی وطن واپسی پر سادگی ، کوئی سکیورٹ...

۰۷ جولائی, ۲۰۱۹ ۶:۰۰ دن ۶:۰۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) امریکا کے کامیاب دورے سے واپسی پر اسلام آباد ایئرپورٹ پر بھی کپتان کی سادگی دیکھنے لائق تھی ، کوئی پروٹوکول تھا نہ ہی سکیورٹی حصار ۔ کھلاڑیوں کے کپتان کی وطن واپسی پر  والہانہ استقبال کیا گیا ،وزرا اور پارٹی رہنماؤں نے کپتان کو پھولوں کے ہارپہنائے، وزیراعظم عام لوگوں کی طرح لاؤنج سے باہرآئے، عمران خان کے استقبال کے لیے شہریوں اور پارٹی کارکنوں کی بڑی تعداد بھی موجود تھی۔ وزیر اعظم کے ائیرپورٹ سے باہر نکلنے پر نہ ہٹو بچو کی صدائیں آئیں نہ کوئی سکیورٹی حصار تھا ، اسلام آبادایئرپورٹ پر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بلاول بھٹو

نوازشریف جو علاج چاہتے ہیں حکومت کرائے ، ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۱۲:۵۰ شام ۱۲:۵۰ شام

لاہور ( 92 نیوز ) پاکستان پیپلزپارٹی  کے چیئرمین  بلاول بھٹو زرداری نے بھی نوازشریف  کو مرضی کا علاج کرانے  کا مطالبہ کر دیا۔ کوٹ لکھپت جیل میں نواز شریف سے ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ سیاسی اختلافات ہوتے رہتے ہیں ، مگر نوازشریف  تین بار وزیر اعظم رہے ہیں ،  انسانی بنیادوں پر پیپلزپارٹی مطالبہ کرتی ہے کہ  وہ جیسا میڈیکل ٹریٹمنٹ چاہتے ہیں انہیں  فراہم کیا جائے ۔ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ ہماری ناکامی ہے کہ ہم آمریت کے دور میں بننے والے قوانین کا خاتمہ نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

نواز شریف

نواز شریف سے ملاقات کا دن ، اہلخانہ و پارٹ...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۱۷ شام ۱:۱۷ شام

لاہور ( 92 نیوز) کوٹ لکھپت جیل میں قید نواز شریف سے آج ملاقات کا دن ہے ، نواز شریف کے اہلخانہ  اور پارٹی رہنما کوٹ لکھپت جیل پہنچ گئے ۔ نوا ز شریف کو  11 دن  اسپتال میں رکھنے کےبعد 25 فروری کو کوٹ لکھپت جیل واپس منتقل کر دیا گیا تھا۔ نواز شریف کو العزیزیہ ریفرنس کیس میں 7سال قید کی سزا سنا ئی گئی تھی جب کہ انہیں 10سال کیلئے نا اہل قرار دیا گیاتھا۔نواز شریف کو 25ملین ڈالر  اور 1.5ملین پاؤنڈ کا جرمانہ بھی کیا گیا  تھا ۔ عدالت نے العزیزیہ ریفرنس کیس میں  نوازشریف کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز