Tag Archives: پارلیمنٹ ہاؤس

پارلیمنٹ ہاؤس میں اپوزیشن کی بیٹھک ،بجٹ ب...

۰۶ جون, ۲۰۱۹ ۱۲:۳۳ شام ۱۲:۳۳ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) آل پارٹیز کانفرنس سے پہلے پارلیمنٹ ہاؤس  میں اپوزیشن کی بیٹھک  ہوئی جس میں  شہبازشریف اور بلاول بھٹو نے ایک ساتھ انٹری دی ۔ اجلاس کی  صدارت اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے کی ۔ اپوزیشن کے اجلاس میں  بجٹ کے حوالے سے حکمت عملی پر غور  کیا گیا جب کہ اپوزیشن اسمبلی میں بجٹ کٹوتی کی تحاریک پیش کریگی  ، اجلاس میں اراکین کو قومی اسمبلی اجلاس میں حاضری یقینی بنانے کی بھی ہدایت کردی گئی۔ بلاول بھٹو نے گفتگو کی کہ یہ حکومت دھاندلی سے بجٹ پاس کرانا چاہتی ہے، ہم عوام  دشمن بجٹ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

حزب اختلاف ملٹری کورٹس پارلیمنٹ ہاؤس شہباز شریف، آصف زرداری، بلاول بھٹو اور شیری رحمان

اپوزیشن کی حکومتی معاملات ، ملٹری کورٹس پ...

۰۱ جنوری, ۲۰۱۹ ۶:۱۱ شام ۶:۱۱ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) حزب اختلاف کی جماعتوں میں الائنس تشکیل ہو گیا، اپوزیشن نے حکومتی معاملات اور ملٹری کورٹس پر مشترکہ لائحہ عمل کیلئے کمیٹی قائم کر لی۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے اپوزیشن لیڈر چیمبر میں حزب اختلاف کے رہنماؤں کی سیاسی بیٹھک ہوئی۔ اجلاس میں شہباز شریف، آصف زرداری، بلاول بھٹو اور شیری رحمان کی شرکت ہوئی۔ شاہد خاقان، خواجہ آصف، اسد الرحمان، امیر ہوتی بھی شریک ہوئے۔ حزب اختلاف نے آئندہ کی حکمت عملی بھی طے کر لی۔ پیپلز پارٹی کی قیادت نے بھی حکومتی اقدامات پر تشویش کا اظہار کیا۔ مفاہمت کے بادشاہ نے حزب اختلاف کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ختم نبوت کے حلف میں تبدیلی سوچی سمجھی ساز...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۷ ۱:۴۸ شام ۱:۴۸ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ختم نبوت کے حلف نامے میں تبدیلی سوچی سمجھی سازش تھی ۔ سڑکوں پر آنے کے سوا کوئی چارہ نہیں ۔ شیخ رشید نے مزید کہا کہ ملک شدید معاشی بحران سے چو چار ہونے والا ہے ۔ سربراہ عوامی مسلم لیگ نے کہا کہ ایل این جی معاہدے میں کرپشن کے ثبوت قومی اسمبلی میں پیش کروں گا۔ شیخ رشید نے کہا کہ نااہل پارٹی ملک کو فوج اور عدلیہ کو تنقید کا نشانہ بنانے کی طرف لے جا رہی ہے۔ ایل این جی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز