Tag Archives: پارلیمان


بلاول بھٹو زرداری ، پارلیمان ، غیر فعال ، سیاسی بنیاد ، گرفتاریوں ، الزام

بلاول بھٹو زرداری کا پارلیمان کو غیر فعال...

01 جنوری, 2020 8:31 شام 8:31 شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمان کو غیر فعال کرنے اور سیاسی بنیاد پر گرفتاریوں کا الزام لگا دیا۔ بلاول بھٹو زرداری نے پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو میں کہا آج پھر سے پارلیمان کو بلڈوز کرنے کی کوشش کی گئی۔ آج وقت سے پہلے اجلاس بلایا گیا ہے۔ معاشی بحران آٹے کے بحران پر اجلاس نہیں بلایا گیا۔ آج حکومت نے آرڈیننس پاس کروانے کیلئے اجلاس بلایا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بولے سیاسی گرفتاریوں کا سلسلہ پھر سے شروع ہو چکا ہے۔ پیپلزپارٹی اس عمل کی شدید مذمت … Read More

تازہ ترین ویڈیوز