Tag Archives: پارلیمانی کمیٹی

چیف الیکشن کمشنر ‏ ارکان کی تقرری ‏ پارلیمانی کمیٹی ‏ اسلام آباد ‏ ‏92 نیوز

چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کیلئے...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۶ شام ۱:۰۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز) چیف الیکشن کمشنر اور ارکان کی تقرری کے معاملے پر  اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر اور چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی اہم ملاقات ہوئی ۔ دونوں ایوانوں کے سربراہوں نے وزیر اعظم اور اپوزیشن لیڈر کی جانب سے تجویز کردہ نام پارلیمانی کمیٹی کو ارسال کر دیے ،  اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا کہ بات چیت کے ذریعے معاملہ حل کر لیں گے ، ڈیڈ لاک جلد ختم ہو جائے گا۔

تازہ ترین ویڈیوز

ججوں کا تقرر، پارلیمانی کمیٹی، قواعد و ضوابط، ترامیم، باضابطہ منظوری، اسلام آباد، 92 نیوز

ججوں کا تقرر، پارلیمانی کمیٹی کی قواعد و ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۷:۰۱ شام ۷:۰۱ شام

اسلام آباد (92 نیوز) اعلیٰ عدلیہ میں ججوں کی تقرری کیلئے تشکیل دی گئی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، کمیٹی نے قواعد و ضوابط میں ترامیم کی باضابطہ منظوری دے دی۔ پارلیمانی کمیٹی کسی بھی شخص کو سمن/ مدعو یا انٹرویو کر سکے گی۔ جس امیدوارکی تقرری بطور جج زیر غور ہوگی اس کا بھی انٹرویو کیا جاسکے گا۔ اگر نامزد امیدوار جج انٹرویو کیلئے دستیاب نہیں ہوگا تو اس کی نامزدگی مسترد تصور ہوگی۔ نئے رولز میں مسترد شدہ کیسز کے بارے میں بھی طریقہ کار فراہم کر دیا گیا، جوڈیشل کمیشن نے اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پارلیمانی کمیٹی، اجلاس، وزیراعظم، کابینہ ، تبدیلیوں کا عندیہ اسلام آباد،92 نیوز

پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس، وزیراعظم کا کا...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۲:۰۲ دن ۲:۰۲ دن

اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس ہوا، ارکان اسمبلی نے وزراء سے متعلق شکایتوں کے انبار لگا دیئے، وزیراعظم نے کابینہ میں ردو بدل کا اشارہ بھی دے دیا، سابق وزیر خزانہ اسد عمر کی کابینہ میں واپسی کا بھی امکان ہے۔ کیا اسد عمر کی کابینہ میں واپسی ہو رہی ہے؟ اس بارے میں 92 نیوز وزیراعظم کی زیر صدارت پارلیمانی کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی بھی سامنے لے آیا۔ ارکان اسمبلی نے وزراء سے متعلق شکایتوں کے انبار لگائے تو وزیراعظم نے کابینہ میں ردو بدل کا اشارہ دیتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

راجہ پرویز اشرف

احتساب لازم، اسپیکر سندھ اسمبلی کیساتھ ج...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۰ دن ۱۱:۴۰ دن

اسلام آباد ( 92 نیوز) پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما اور سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف نے قومی اسمبلی  اسپیکر سندھ اسمبلی کی گرفتاری  پر رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ احتساب ہونا چاہئے ، مگر اسپیکر سندھ اسمبلی کیساتھ جو ہوا نہیں ہونا چاہئے تھا۔ راجہ پرویز اشرف نے کہا کہ اسپیکر کی گرفتاری سے سیاست اور جمہوریت کی توقیر کم ہوئی ،  پارلیمنٹ کی بھی توہین ہوئی ، بتایا جائے کون کون سا ادارہ پارلیمان سے معتبر ہے؟۔ کسی اسپیکر کو بے آبرو کر کے ایسے گرفتار نہیں کیا گیا ،چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال … Read More

تازہ ترین ویڈیوز