Tag Archives: پارلیمانی پارٹی اجلاس ‏

وزیراعظم پارلیمانی پارٹی اجلاس کابینہ اسلام آباد ویب ڈیسک

وزیراعظم نے پارلیمانی پارٹی اجلاس آج، کا...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۳۷ دن ۱۱:۳۷ دن

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) وزیراعظم عمران خان نے تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج، وفاقی کابینہ کا کل طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق پارلیمانی پارٹی اجلاس میں اتحادی جماعتوں کے ارکان کو بھی شرکت کی دعوت دی گئی ہے ۔ وزیراعظم موجودہ صورت حال پر ارکان کو اعتماد میں لیں گے ،اپوزیشن احتجاج پرحکومتی اقدامات سے آگاہ کیا جائے گا۔کابینہ اجلاس میں 8 نکاتی ایجنڈے پر تبادلہ خیال کیاجائے گا۔ اجلاس میں ملکی سیاسی اور معاشی صورت حال کا جائزہ لیا جائے گا، ای سی سی کے فیصلوں، قانون سازی سے متعلق خصوصی کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ٹیکس کے پیسے پر بیرون ملک کسی کو علاج کیلئ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۹:۴۷ شام ۹:۴۷ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) وزیراعظم عمران خان نے کہا ٹیکس کے پیسے پر بیرون ملک کسی کو علاج کیلئے نہیں بھجوائیں گے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب میں کپتان نے کہا کہ حکمرانوں کو قوم کا اعتماد حاصل ہو گا تو ٹیکس دینے کی شرح بڑھے گی۔ ٹیکس دینے والوں کو وقار دینا ہو گا۔ ایف بی آر میں اصلاحات لا رہے ہیں۔ ٹیکس کا نظام ٹھیک ہوتے ہی ملک کی حالت بدلنے کی نوید بھی سنا دی۔ وزیراعظم نے کہا پیسے والوں کو ٹیکس دینا ہو گا۔ ارب پتی لوگ بھی قوم کے پیسے پر عیاشی کرنا چاہتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز