
طلباء یونینز پر پابندی کیخلاف شہر شہر احت...
لاہور (92 نیوز) طلباء یونینز پر پابندی کیخلاف ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے کیے گئے، اسلام آباد، کراچی، پشاور اور لاہور سمیت 50 سے زائد شہروں میں طلباء سڑکوں پر آگئے، طلباء نے طبقاتی نظام تعلیم کی جگہ یکساں نظام تعلیم کے نفاذ کا مطالبہ کر دیا۔ طلباء یونینز پر پابندی کیخلاف ملک بھر کے 50 سے زائد شہروں میں طلباء سراپا احتجاج ہیں۔ اسلام آباد، کراچی، پشاور اور لاہور سمیت 50 سے زائد شہروں میں مظاہروں کے دوران طلباء نے تعلیمی اداروں میں سیاسی مداخلت ختم کرنے، فیسوں میں کمی اور خواتین کو ہراساں کر نے کیخلاف … Read More