Tag Archives: پابندیوں

مقبوضہ کشمیر میں بدترین لاک ڈاؤن، پابندی...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۳۵ دن ۱۰:۳۵ دن

سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بدترین لاک ڈاؤن، پابندیوں، کرفیو کا 105 واں روز ہے۔ کشمیری بدستور گھروں میں قید ہیں ، کھانے پینے کی اشیا کی بھی شدید قلت ہے۔ مقبوضہ کشمیر کے چپے چپے پر بھارتی فوجی تعینات ہیں۔ 80 لاکھ سے زائد کشمیری اپنے ہی گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے ہیں۔ کاروباری مراکز اور تعلیمی ادارے بدستور بند پڑے ہیں۔ لاکھوں طلبا کے تعلیمی سال ضائع ہونے کے شبہات یقین میں بدلتے دکھائی دے رہے ہیں۔ موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس تا حال بند ہے۔ کشمیریوں کا رابطہ دنیا سے ابھی تک بحال نہیں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ، کرفیو ، لاک ڈاؤن ، 119 ویں روز ، داخل

مقبوضہ کشمیر میں مسلسل کرفیو اور پابندیو...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۰۷ شام ۱:۰۷ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بھارت نے بربریت کی نئی تاریخ رقم کر دی۔  مسلسل کرفیو اور پابندیوں کو 91 روز ہوگئے ۔ ظالم بھارت نے مظلوم کشمیریوں پر زندگی کے تمام دروازے بند کر رکھے ہیں۔ مقبوضہ وادی میں کاروبار اور تعلیمی ادارے بند پڑے ہیں۔ کشمیر چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو 100 ارب کا نقصان ہو چکا ہے۔ مواصلاتی بندش بھی بدستور برقرار ہے جب کہ انٹرنیٹ سروس کی بندش کی وجہ سے 25 ہزار آئی ٹی پروفیشنلز بے روزگار ہو چکے ہیں۔ بھارتی فوجیوں کی جانب سے کشمیری نوجوانوں کی گرفتاری کا سلسلہ بھی جاری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ، کرفیو ، لاک ڈاؤن ، 119 ویں روز ، داخل

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 89 روز ہو گئے

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱:۵۴ شام ۱:۵۴ شام

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو کو 89 روز ہو گئے۔ مسلسل پابندیوں سے کشمیریوں کی زندگیاں اجیرن بن گئی۔ بھارت کے غاصبانہ قبضے اور ریاستی دہشت گردی نے جنت نظیر وادی کے باسیوں کی زندگی جہنم بنا ڈالی۔ مقبوضہ وادی میں کاروبار اور تعلیمی ادارے بند پڑے ہیں۔ کشمیری معیشت ٹھپ ہو چکی اور ہزاروں طلبہ کا مستقبل خطرے میں پڑ چکا ہے۔ اکتوبر کا مہینہ بھی کشمیریوں کے کرب میں مزید اضافہ کر گیا۔ بھارتی فورسز کی درندگی سے دس کشمیری شہید ہو گئے۔ ایک نوجوان کو جعلی مقابلے میں شہید کیا گیا جبکہ 57 کشمیری بھارتی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ‏ بد ترین کرفیو ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز خوف کے سائے ‏ موبائل فون ‏ گلیاں سنسان ‏ آر ایس ایس ‏ محبوس عوام ‏ ریسی

مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور پابندیوں کو 88 ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۶ دن ۱۰:۰۶ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں کرفیو اور پابندیوں کو 88 روز ہو گئے۔ مظلوم کشمیریوں کی مشکلات بدستور برقرار ہیں۔ مقبوضہ کشمیر میں بھارتی مظالم کا سلسلہ جاری ہے۔ مسلسل پابندیوں اور کرفیو کو 88 روز ہو گئے۔ 80 لاکھ کشمیری گھروں میں محصور ہو کر رہ گئے۔ مقبوضہ وادی میں دکانیں، کاروبار اور تعلیمی ادارے بند پڑے ہیں۔ مواصلاتی بندش بھی بدستور برقرار ہے۔ آج کا دن کشمیریوں کی تاریخ کا ایک اور المناک دن بن گیا۔ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کا آج باضابطہ طور پر خاتمہ ہو گیا ہے اور اسے دو علاقوں میں تقسیم کر … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ وادی ‏ ‏81 روز ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز ‏ بھارتی بربریت ‏ واشنگٹن پوسٹ

مقبوضہ کشمیر میں بدترین لاک ڈاؤن، پابندی...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ دن ۱۱:۱۴ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ کشمیر میں بدترین لاک ڈاؤن، پابندیوں اور کرفیو کا 87واں روز ہے۔ مقبوضہ وادی میں زندگی مسلسل مفلوج ہے۔ چپے چپے پر قابض بھارتی فوجیوں نے کشمیریوں کیلئے جنت نظیر وادی تنگ کر دی۔ قابض فورسز کا گزشتہ روز سے ضلع اننت ناگ کے علاقے بیج بہاڑہ میں نام نہاد آپریشن جاری ہے۔ گھر گھر تلاشی کے دوران ایک کشمیری نوجوان کو شہید کر دیا گیا۔ اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کمیشن نے ایک بار پھر بھارت کو تنبیہ کر دی۔ تنظیم کے ترجمان کا کہنا ہے کہ بھارتی فورسز کشمیریوں کے خلاف طاقت کا بہیمانہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر ‏ سرینگر ‏ ‏92 نیوز عالمی دباؤ ‏ بھارت ‏ وادی ‏ موبائل فون سروس ‏ بھارتی نیوز ‏ ویب سائٹ

مقبوضہ وادی میں مسلسل کرفیو اور پابندیوں ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۹ دن ۱۱:۴۹ دن

 سرینگر (92 نیوز) مقبوضہ وادی میں مسلسل کرفیو اور پابندیوں کو 84 روز ہو گئے ہیں۔ جنت نظیر وادی کو بھارت نے دنیا کا سب سے بڑا جیل خانہ بنا ڈالا ہے۔ مقبوضہ وادی کےچپہ چپہ پر بھارتی فوجی تعینات ہیں۔ ہزاروں لوگ قید خانوں میں بند پڑے ہیں۔ مواصلاتی بندش نے بھی لوگوں کی زندگیاں جہنم بنا دی ہیں۔ مقبوضہ وادی میں انسانی بحران بھی ہر گزرتے دن کے ساتھ سنگین ہوتا جا رہا ہے۔ سردیوں کی آمد آمد ہے اور لوگوں کے پاس راشن ختم ہو چکا ہے۔ جان بچانے والی ادویات بھی ختم ہو چکی ہیں۔ دوسری … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مقبوضہ کشمیر پابندیوں خطے انسانی حقوق صوتحال اقوام متحدہ

مقبوضہ کشمیر میں پابندیوں سے خطے میں انسا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱۱:۱۴ شام ۱۱:۱۴ شام

 نیو یارک (92 نیوز) اقوام متحدہ نے کشمیر کی صورتحال پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ اقوام متحدہ کے ترجمان کا کہنا ہے مقبوضہ کشمیر میں جاری پابندیوں سے خطے میں انسانی حقوق کی صوتحال مزید خراب ہو گی۔ برطانیہ نے بھی مقبوضہ کشمیر کی موجودہ صورتحال پر اظہار تشویش کیا۔ برطانوی وزیر خارجہ ڈومینک راب کا کہنا ہے برطانیہ کشمیر کی صورتحال پرگہری نظر رکھے ہوئے ہے۔ ادھر پاکستان نے بھارت کے ساتھ سفارتی تعلقات محدود کرنے کا اعلان کر دیا۔ اے ایف پی کے مطابق پاکستان نے بھارتی ہائی کمشنر کو نکالنے اور نئی دہلی سے اپنا ہائی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز