Tag Archives: پابندیاں


سب ٹھیک ہے ‏ امریکی صدر ‏ ایرانی حملے ‏ رد عمل ‏ واشنگٹن ‏ ‏92 نیوز ڈونلڈ ٹرمپ ‏ نقصان کا اندازہ ‏ امریکی ایوان نمائندگان ‏ سپیکر نینسی پلوسی ‏

فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران پر پابن...

08 اگست, 2020 12:36 شام 12:36 شام

 واشنگٹن (92 نیوز) امریکا کی عالمی سطح پر ایک اور بڑی ناکامی سامنے آ گئی۔ فرانس، برطانیہ اور جرمنی نے ایران پر پابندیاں لگانے کی امریکی مطالبے کی مخالفت کر دی۔ امریکا نے ایران کیخلاف پابندیوں کی بحالی کیلئے اقوام متحدہ میں طریقہ کار پر کام شروع کر دیا۔ امریکی وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے یورپی ممالک پر ایرانی سپریم لیڈر  آیت اللہ خامنہ ای کا ساتھ دینے کا الزام لگا دیا۔

تازہ ترین ویڈیوز