Tag Archives: پابندیاں عائد


امریکا جنوبی سوڈان سینئر وزرا پابندیاں عائد نیو یارک ‏ ‏92 نیوز

امریکا نے جنوبی سوڈان کے دو سینئر وزرا پر ...

۱۲ دسمبر, ۲۰۱۹ ۱۰:۰۵ دن ۱۰:۰۵ دن

نیو یارک ( 92 نیوز) امریکا نے جنوبی سوڈان کے دو سینئر وزرا پر پابندیاں عائد کر دیں، وزیر برائے امور کابینہ مارٹن ایلیا لومورو اور وزیر دفاع کُوعول منیانگ جُوک شامل ہیں۔ امریکی محکمہ خزانہ کا کہنا ہے دونوں وزرا کو ملک کے دیرینہ تنازع کو طول دینے میں کردار پر بلیک لسٹ کیا گیا ہے، وزرا نے امن عمل میں رکاوٹیں ڈال کر اسےلٹکائے رکھا۔ واضح رہے کہ جنوبی سوڈان نے 2011 میں مرکزی سوڈان سے آزادی حاصل کی تھی جس کے دو سال بعد ہی نوزائیدہ مملکت میں خانہ جنگی کا آغاز ہو گیا تھا۔ خانہ جنگی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز