پابندی

January 27, 2021
پنجاب حکومت نے بسنت پر مکمل پابندی لگا دی
لاہور (92 نیوز) پنجاب حکومت نے بسنت پر مکمل پابندی لگا دی۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار اور وزیر قانون کی ملاقات میں فیصلہ کیا گیا۔

January 26, 2021
ایئرپورٹس پر مشکوک افراد کے علاوہ تمام مسافروں کی سفری دستاویزات کی ری چیکنگ پر پابندی عائد
لاہور (92 نیوز) حکومت نے ایئرپورٹس پر امیگریشن مزید آسان بنا دی۔ مشکوک افراد کے علاوہ تمام مسافروں کی سفری دستاویزات کی ری چیکنگ پر پابندی عائد کر دی۔

December 15, 2020
سندھ میں 35 سال بعد منی بس کے روٹ پرمٹ پر پابندی ختم
کراچی (92 نیوز) سندھ میں 35 سال بعد منی بس کے روٹ پرمٹ پر پابندی ختم کر دی گئی۔

December 2, 2020
پنجاب میں ہوٹل، کیفے اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے پر مکمل پابندی عائد ، نوٹیفکیشن جاری
اسلام آباد (92 نیوز) پنجاب میں ہوٹل، کیفے اور ریسٹورنٹس کے اندر کھانا کھانے پر مکمل پابندی عائد کر دی گئی۔ سیکرٹری پرائمری اینڈ سیکنڈری ہیلتھ کیئر نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔

November 26, 2020
اندرون ملک تمام پروازوں میں کھانے اور مشروبات پر پابندی
اسلام آباد (92 نیوز) کورونا کی دوسری لہر کی روک تھام کے لیے این سی او سی اندرون ملک تمام پروازوں میں کھانے اور مشروبات پر پابندی عائد کردی گئی۔ سی اے اے نے نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

November 24, 2020
پابندی کے باوجود پی ٹی وی کا 2 بھارتی چینلز کیساتھ نشریاتی معاہدے کا انکشاف
لاہور (92 نیوز) پاکستان ٹیلی وژن انتظامیہ کا انوکھا کارنامہ، تجارتی پابندی عائد ہونے کے باوجود دو بھارتی چینلز کے ساتھ اسپورٹس نشریات کیلئے معاہدہ کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔