Tag Archives: پائلٹ ‏

جانباز ‏ پائلٹ ‏ راشد منہاس ‏ راشد منہاس کراچی ‏ ‏92 نیوز پاک فضائیہ ‏

راشد منہاس شہید کی 48 ویں برسی آج منائی جا...

۰۸ اگست, ۲۰۱۹ ۱:۳۰ شام ۱:۳۰ شام

کراچی (92 نیوز) پاک فضائیہ کے جانباز پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے۔ راشد منہاس نے صرف 20 سال کی عمر میں وطن عزیز کی خاطر جان قربان کر کے دشمن کو منہ توڑ جواب دیا تھا ۔ راشد منہاس 17 فروی 1951 کو کراچی میں پیدا ہوئے ۔ بچپن سے ہی ہواؤں میں اڑنے کا شوق تھا ۔ اسی لئے صرف 17 سال کی عمر میں رسالپور اکیڈمی میں بطور فلائنگ کیڈٹ داخلہ لیا ۔ 1971 میں راشد منہاس نے جنرل ڈیوٹی پائلٹ کی حیثیت سے گریجویٹ کیا اور انہیں کراچی میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارت

بھارت کا ایک اور لڑاکا طیارہ گرکر تباہ ہو...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۰۷ شام ۶:۰۷ شام

نئی دہلی (92 نیوز) ہمسائیوں کو جنگ کی دھمکیاں دینے والے بھارت  کی  اپنی فوج اناڑی نکلی ، بھارتی فضائیہ میں حادثات کا سلسلہ تھم نہ سکا ،جودھپور سے اڑان بھرنے والا مِگ ٹوئنٹی سیون یو پی جی طیارہ گرکر تباہ ہو گیا ، پائلٹ بچ نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔ بھارت  کی اناڑی فوج نے مودی سرکار کےبڑے بڑے دعوؤں کے پول کھول دیے ، پاکستان کو جنگ کیلئے للکارنے والا بھارت  اپنے پائلٹوں کی ٹھیک سے تربیت نہ کرسکا ، انڈین ایئرفورس کےطیارے اڑتے تابوت بن گئے۔ بھارتی فضائیہ کا ایک اور مِگ ساختہ ایئرکرافٹ حادثے کا شکار ہوگیا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ملکی دفاع پاک فضائیہ چیف ڈیزائنر یانگ جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری جنگی مہارت اے ای ایس اے پائلٹ ہیلمٹ

پاک فضائیہ کی شان جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۳۹ شام ۷:۳۹ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) پاک فضائیہ کی شان جے ایف 17تھنڈر بلاک تھری کی تیاری اخری مراحل میں داخل ہو گئی۔ چیف ڈیزائنر یانگ کے مطابق جے ایف 17 تھنڈر بلاک تھری سے جنگی مہارت میں اضافہ ہو گا۔ جے ایف 17 بلاک تھری عالمی منڈیوں میں موجود چوتھی جنریشن کے لڑاکا طیاروں کا ہم پلہ ہو گا اور جزوی طور پراسٹیلتھ خوبیوں سے بھی لیس ہو گا۔ بلاک تھری کی کامیاب تیاری سے پاک فضائیہ کو پانچویں جنریشن کے طیاروں کی جانب پیشرفت میں بھی مدد ملے گی۔ جے ایف 17 تھنڈر کے جدید ترین ورژن بلاک تھری چوتھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی فضائیہ مِگ ٹوئنٹی ون طیارہ راجستھان پائلٹ

انڈین فائٹر جیٹ مگ 21 راجستھان کے علاقے بی...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۱۷ شام ۶:۱۷ شام

 نیو دہلی (92 نیوز) بھارتی فضائیہ کی نااہلی کا نیا نمونہ  سامنے آ گیا۔ ایک اور مِگ ٹوئنٹی ون طیارہ  راجستھان میں گر کر تباہ ہوگیا تاہم دونوں پائلٹ  نکلنے میں کامیاب ہو گئے۔ بالاکوٹ حملے  میں کامیابی کی بڑھکیں مارنے والی بھارتی فضائیہ نااہلی میں  بھی نمبر ون ہے۔ ایک  اور بھارتی طیارہ حادثے کا شکار ہو گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق  مِگ ٹوئنٹی ون طیارہ  راجستھان کے شہر بیکانیر سے  کچھ دوری پر  گر کر تباہ ہوگیا تاہم  دونوں پائلٹ بروقت نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق حادثہ پرندے کے ٹکرانے سے پیش کیا۔ بھارتی فضائیہ … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

را طیارہ افغانستان مودی سرکار پائلٹ پاک بحریہ آبدوز این ڈی ایس

بھارتی خفیہ ایجنسی را نے پاکستان کا طیارہ...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۲۲ شام ۶:۲۲ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بھارتی خفیہ ایجنسی را نے پاکستان کا طیارہ مار گرانے کے لیے افغانستان سے بھی مدد مانگ لی۔ وطن عزیز کی جانب میلی نظر سے دیکھنے والے بھارت کے منہ پر پاکستانی شاہینوں نے ایسا طمانچہ مارا کہ دہشتگرد مودی سرکار ہوش حواس ہی کھو بیٹھی۔ فضاؤں میں پاکستانی شاہینوں نے بھارتی طیارے گرائے اور ایک پائلٹ کو حراست میں لیا تو دوسری جانب پاکستان کے پانیوں میں پاک بحریہ نے دشمن کی آبدوز کے داخلے کی کوشش ناکام بناتے ہوئے اسے واپس جانے پر مجبور کر دیا۔ ہر محاذ پر رسوائی ہوئی تو بھارت سہارا … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

بھارتی افواج شیخ رشید ایف 16 عمران خان پائلٹ

آج ہندوستان افواج کے ترجمان کے پاس دینے ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱۱:۴۶ شام ۱۱:۴۶ شام

 اسلام آباد (92 نیوز) بھارتی افواج کے ترجمان کی پریس کانفرنس پر شیخ رشید نے ردعمل دیتے ہوئے کہا آج ہندوستان افواج کے ترجمان کے پاس دینے کے لیے جواب نہیں تھا۔ شیخ رشید نے کہا بھارتی افواج ایف 16  سے متعلق سوال پر جلے لوہے کا ٹکڑا دکھاتے رہے۔ صحافیوں نے 350 بندے مارنے کا ثبوت مانگا تو جواب ہی نہ دیا جا سکا۔ آج بھارتی افواج اپنی عوام کے سامنے عیاں ہو گئے۔ شیخ رشید نے کہا عمران خان امن کی بات کرتے ہیں۔  پائلٹ کی رہائی پر بجائے شکریہ ادا کرنے کے جنیوا کنوینشن کی بات کرتے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

ہم تاریخ کےاہم مقام پر کھڑے ہیں ، امن یا ک...

۰۲ فروری, ۲۰۱۹ ۱:۲۶ شام ۱:۲۶ شام

اسلام آباد ( 92 نیوز ) وزیر خزانہ اسد عمر نے کہا کہ ہم  تاریخ کے اہم مقام پر کھڑے ہیں  ۔ ہمیں امن  و استحکام اور کشیدگی میں سے ایک کا انتخاب کرنا ہے ۔ وزیر خزانہ اسد عمر نے اپنے ٹویٹ پیغام میں کہا کہ اگر ہماری سالمیت اور خود مختاری کا احترام نہیں کیا جاتا تو دفاع کا حق اور صلاحیت رکھتے ہیں، پاکستان امن کیلئے پر عزم ہے ، پاکستان اور بھارت کی قیادت کو فیصلہ کرنا ہوگا۔ بھارت کی جانب سے چند روز قبل پاکستانی فضائی حدود کی خلاف ورزی کرتے ہوئے در اندازی کی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز