Tag Archives: پائلٹ محفوظ


جرمنی، امریکی فضائیہ، ایف 16 طیارہ، تباہ، پائلٹ محفوظ، برلن، 92 نیوز

جرمنی میں امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۴:۴۰ دن ۴:۴۰ دن

برلن (92 نیوز) جرمنی میں امریکی فضائیہ کا ایف 16 طیارہ گر کر تباہ ہوگیا، حادثے میں پائلٹ محفوظ رہا۔ حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ جرمن فضائیہ کے مطابق حادثہ جرمنی کے مغربی علاقے میں پیش آیا، تاہم پائلٹ طیارے سے نکلنے میں کامیاب ہوگیا۔ فوری طور پر حادثے کی وجہ معلوم نہیں ہوسکی۔ حکام نےعلاقے کے بڑے حصے کو گھیرے میں لے لیا ہے جہاں کسی کو جانے کی اجازت نہیں۔ رواں سال جون میں بھی جرمن فضائیہ کے دو طیارے آپس میں ٹکر کر تباہ ہوگئے تھے۔ حادثے میں ایک پائلٹ  ہلاک جبکہ دوسرا باہر نکلنے میں … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

Oops, something went wrong.