Tag Archives: پائلٹس


262 ، پائلٹس ، 180 ، لائسنس ، کلیئر

262 پائلٹس میں سے 180 کے لائسنس کلیئر قرار

09 ستمبر, 2020 7:03 شام 7:03 شام

راولپنڈی (92 نیوز) پائلٹس کے مشکوک لائسنس کی تحقیقات مکمل کر لی گئیں۔ 262 پائلٹس میں سے 180 کے لائسنس کلیئر قرار دے دیئے گئے۔ ایوی ایشن ڈویژن ذرائع کے مطابق پائلٹس لائسنس کی تحقیقات کرنے والی انکوائری کمیٹی نے پائلٹس کی پرسنل ہیرنگ کے بعد تحقیقات کو مکمل کر لیا۔ ایوی ایشن ڈویژن کے مطابق انکوئری کمیٹی کی ابتدائی رپورٹ میں 262 پائلٹس کے کمپیوٹر امتحان میں جعل سازی پر سول ایوی ایشن کی لائسنس کو مشکوک قرار دیا  جس پر پائلٹس کے لائسنس معطل کر کے 195 پائلٹس کو اظہار وجوہ کے نوٹس جاری کئے گئے۔ ایوی ایشن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز