Tag Archives: ٹی 20 میچ ‏


بنگلہ دیش اور پاکستان کا تیسرا ٹی 20 میچ با...

01 جنوری, 2020 1:30 شام 1:30 شام

لاہور ( 92 نیوز) بنگلہ دیش اور پاکستان کے مابین قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جانیوالے  ٹی 20 میچ بارش کے باعث منسوخ ہو گیا۔ پاکستان کو سیریز میں  0-2 سے حتمی برتری حاصل ہے ۔ دونوں ٹیموں کے مابین تیسرا اور سیریز کا آخری میچ آج  قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جانا تھا  مگر بارش نے انٹری دے دی ، صبح سے ہی بادلوں نے شہر لاہور کو گھیرے میں لئے رکھا ،  10 بجے کے قریب پہلے بوندا باندی اور بعد ازاں بارش کی انٹری ہوئی  جس کے باعث دو بجے شروع ہونے والا میچ  شام چار بجے بھی … Read More

تازہ ترین ویڈیوز