Tag Archives: ٹی 20 سیریز


پاک بنگلہ دیش ‏ ٹی 20 سیریز ‏ لاہور ‏ ‏92 نیوز

پاک بنگلہ دیش ٹی 20 سیریز کیلئے انتظامات ک...

۰۱ جنوری, ۲۰۲۰ ۱۱:۳۰ دن ۱۱:۳۰ دن

لاہور ( 92 نیوز)  پاک بنگلہ دیش ٹی 20 میچز کیلئے انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی ، قذافی اسٹیڈیم،پارکنگ ایریاز و اہم سڑکوں پر بھرپور لائٹس لگائی جائیں گی۔ کمشنر لاہور کے مطابق اسٹیڈیم کے  کے اطراف میں ایل ڈبلیو ایم سی  صفائی کو یقینی بنائے گی، 300 سے زائد اضافی سی سی ٹی وی کیمرے مختلف پوائنٹس پر نصب ہونگے۔، پارکنگ ایریاز سے شٹل سروس مہیا ہو گی۔ کمشنر لاہور سیف انجم نے کہا کہ  کل سے تمام انتظامات جائزہ کیلئے دورے کیے جائیں گے۔

تازہ ترین ویڈیوز