Tag Archives: ٹی ٹونٹی

پاکستان ، آسٹریلیا ، درمیان ، ٹی ٹونٹی ، بارش ، نذر

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹ...

۱۱ نومبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۱۲ شام ۱۲:۱۲ شام

 سڈنی (92 نیوز) پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ٹی ٹونٹی بارش کی نذر ہو گیا۔ قومی شائقین بھی شکست سے بچنے کیلئے بادل برستے رہنے کیلئے دعا کرتے رہے۔ آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پاکستان کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تو پہلے اوور میں ہی فخر زمان بغیر کوئی رن بنائے پویلین لوٹ گئے۔ 10 کے مجموعی اسکور پر حارث سہیل  بھی چار رنز بنا کر چلتے بنے۔  کپتان بابر اعظم اور محمد رضوان نے ذمہ دارانہ  بیٹنگ کرتے ہوئے ٹیم کا اسکور 70 رنز تک پہنچا دیا۔ محمد رضوان 31 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے۔  پاکستان نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پاکستانی ، کڑیوں ، ہوم گراؤنڈ ، ٹی ٹونٹی ، سیریز ، کلین سویپ ، بنگلا دیش ، ویمن کرکٹ ٹیم ، میچ ، ہار

بنگلا دیش ویمن کرکٹ ٹیم تیسرا میچ بھی ہار ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۳:۳۹ شام ۳:۳۹ شام

 لاہور (92 نیوز) پاکستانی کڑیوں کا ہوم گراؤنڈ پر ٹی ٹونٹی سیریز میں کلین سویپ ہو گیا۔ بنگلا دیش ویمن کرکٹ ٹیم تیسرا میچ بھی ہار گئی۔ مہمان ٹیم 117 رنز کے جواب میں آٹھ وکٹوں پر 89 رنز بنا سکی۔ تیسرے ٹونٹی میں پاکستان وومن نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ بیس آورز میں سات وکٹوں کے نقصان پر 117 رنز بنائے۔ قومی کرکٹر جویریہ خان کی نصف سنچری اسکور کی جبکہ انعم امین اور ڈیبیو کرنے والی صباء نذیر نے دو دو شکار کیے۔ جوابی اننگز میں بنگلہ دیش وومن آٹھ وکٹوں کے نقصان … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

پہلے ٹی ٹونٹی، تیاریا ں مکمل، کل، پاک سری لنکا ٹاکرا، لاہور، 92 نیوز

پاکستان اور سری لنکا کے مابین تین ٹی ٹونٹ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۸:۰۹ دن ۸:۰۹ دن

 لاہور (92 نیوز) پاکستان اور سری لنکا کے مابین تین ٹی ٹونٹی میچوں کی سیریز کا پہلا میچ آج قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلا جائے گا ۔ قومی ٹیم ون ڈے کی طرح ٹی ٹوئنٹی سیریز بھی جیتنے کیلئے پُرعزم ہے۔ ون ڈے کرکٹ کے بعد اب ٹی ٹونٹی کی بہار ہوگی ۔ قذافی اسٹیڈیم میں چوکوں چھکوں کی برسات ہوگی ، زندہ دلان لاہور پاکستان اور سری لنکا کے مابین پہلے ٹی ٹونٹی کی میزبانی کیلئے بے تاب ہیں۔ پاکستانی ٹیم نے قذافی اسٹیڈیم میں بھرپور نیٹ پریکٹس کی۔ سری لنکن ٹیم کو بھی نیٹ پریکٹس کیلئے سخت سکیورٹی  … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

سری لنکن ٹیم اچھی، ٹی ٹونٹی ، ٹاس، اہمیت کا حامل ،سرفراز،لاہور، پریس کانفرنس ،92نیوز

سری لنکن ٹیم اچھی، ٹی ٹونٹی میں ٹاس اہمیت ...

۱۰ اکتوبر, ۲۰۱۹ ۷:۱۰ شام ۷:۱۰ شام

لاہور (92 نیوز) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان سرفراز احمدنے کہا کہ سری لنکا نے جو ٹیم بھیجی ہے وہ اچھی ہے، ٹی ٹونٹی میں کسی بھی ٹیم کو ہلکا نہیں لیا جا سکتا، دونوں ٹیموں کے لیے ٹاس زیادہ اہمیت رکھتا ہے۔ ٹی ٹونٹی ٹیم میں احمد شہزاد اور عمر اکمل کی واپسی ہوئی ہے، ٹیم کی تیاریاں اچھی ہیں۔ ٹی ٹونٹی قائد نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہم سب کی حفاظت کیلئے سکیورٹی دی گئی ہے، ہم سب کے لیے مشکل ہے لیکن وقت کے ساتھ ساتھ سب ٹھیک ہوجائے گا۔ انہوں نے کہا کہ سری لنکن … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

مارٹن گپٹل ٹام بروس ٹی ٹونٹی کولمبو ‏ سپورٹس ڈیسک دورہ سری لنکا

مارٹن گپٹل اور ٹام بروس کی آخری ٹی ٹونٹی ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۱۲:۲۱ شام ۱۲:۲۱ شام

کولمبو (سپورٹس ڈیسک) دورہ سری لنکا کے دوران نیوزی لینڈ ٹیم کے کھلاڑیوں کو انجریز نے گھیر لیا اور اس کے چار کھلاڑیوں کو فٹنس مسائل سے دوچار ہونا پڑا۔ مارٹن گپٹل اور ٹام بروس کی فٹنس مسائل کے باعث تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں شرکت بھی مشکوک ہے اسلئے ہمیش رتھرفورڈ کو سکواڈ میں طلب کر لیا گیا ہے ۔ نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان آخری ٹی ٹونٹی میچ کل کھیلا جائے گا اور مہمان کیویز کو تین میچوں کی سیریز میں 0-2 کی فیصلہ کن برتری حاصل ہے ۔

تازہ ترین ویڈیوز