Tag Archives: ٹی وی


ٹی وی ، فلم ، لیجنڈری ، اداکار ، عابد علی ، خالق حقیقی

ٹی وی اور فلم کے لیجنڈری اداکار عابد علی خ...

۰۹ ستمبر, ۲۰۱۹ ۹:۳۱ شام ۹:۳۱ شام

 کراچی (92 نیوز) ٹی وی اور فلم کے لیجنڈری اداکار عابد علی خالق حقیقی سے جا ملے۔ سڑسٹھ سالہ عابد علی دو ماہ سے کراچی کے اسپتال میں زیر علاج تھے۔ لیجنڈری اداکار عابد علی یرقان کا مرض بگڑ جانے پر کئی روز سے وینٹی لیٹر پر تھے۔ عابد علی نے کئی فلموں اور ڈراموں میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔ ان کو پرائیڈ آف پرفارمنس سے نوازا گیا۔ صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے معروف اداکار عابد علی کی وفات پر گہرے دکھ کا اظہار کیا۔ صدر مملکت نے مرحوم کے بلند درجات کے لیے دعا کی۔ صدر مملکت نے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز