Tag Archives: ٹی وی اینکر ‏

بھارتی میڈیا

بھارتی میڈیا کی فتنہ انگیز رپورٹنگ پر بھا...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۷:۰۱ شام ۷:۰۱ شام

نئی دہلی ( 92 نیوز) بھارتی میڈیا کی فتنہ انگیز رپورٹنگ پر بھارتی ٹیلی وژن چینل میں بیٹھےمہمان بھی بول اٹھےاور کہا کہ بھارتی میڈیا بات کا بتنگڑ بناکر پیش کرتاہے، یہ لوگوں کی سوچ خراب کررہا ہے ،دو ماہ کیلئے اسے دیکھنا چھوڑ دو۔ پاک بھارت کشیدگی پر بھارتی میڈیا کی غیرذمہ دارانہ اور فتنہ انگیزرپورٹنگ پر بھارت کےاندرسے ہی آوازیں اٹھناشروع ہوگئیں۔ بھارتی ٹیلی وژن پروگرام میں بیٹھے مہمانوں نے ہی بھارتی میڈیاکی جھوٹی رپورٹنگ کا پول کھول دیا۔ بھارتی ٹی وی کے پروگرام میں مہمان نے اینکر کو آئینہ دکھاتے ہوئے کہا کہ آپ نےاپنی عوام کو … Read More

تازہ ترین ویڈیوز

شیخ رشید

بھارتی پائلٹ چھوڑ کر غلطی نہیں کی ، پھر پک...

۰۳ مارچ, ۲۰۱۹ ۶:۳۰ شام ۶:۳۰ شام

راولپنڈی ( 92 نیوز) وزیر ریلوے  شیخ رشید  نے کہا کہ بھارتی پائلٹ چھوڑ کر پاکستان نے ہر گز غلطی نہیں کی ، پھر پکڑ لیں گے ۔ شیخ رشید احمد نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان نے خوبصورت اسٹروک کھیلا ہے ، بھارت سے جب بھی جنگ ہو گی آخری ہو گی  اور ہم بھارت کی چتا جلا دیں گے ۔ وزیر ریلوے کا کہنا تھا کہ نریندر مودی اسلام اور مسلمانوں کا دشمن ہے ، بھارت کا ایک بھی چپہ  ہمارے میزائل کی رینج سے باہر نہیں ۔ وزیرریلوے  نے پاکستانی میڈیا کو سلام پیش کرتے ہوئے … Read More

تازہ ترین ویڈیوز